صحافی کا فون چھیننے کا واقعہ؛ بھارتی اداکار سلمان خان عدالت طلب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صحافی کا فون چھیننے کا واقعہ؛ بھارتی اداکار سلمان خان عدالت طلب -

بھارتی میں مقامی عدالت نے صحافی کا فون چھیننے کے واقعے پر اداکار سلمان خان کو محافظ سمیت 5 اپریل کو طلب کیا، جس پر اداکار ممبئی ہائیکورٹ پہنچ گئے۔

معروف اداکار سلمان خان نے ممبئی ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ انکے خلاف طلبی کا نوٹس خارج کیا جائے۔ سلمان خان کے درخواست پر سماعت آج ہی ہونے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ اداکار اور صحافی کے درمیان تنازعہ 24 اپریل 2019 میں ہوا جب سلمان خان نے سائیکل پر سوار ہوتے ہوئے مبینہ طور پر ایک صحافی کا موبائل فون چھین لیا جو اس کی تصویر لینے کی کوشش کر رہا تھا۔

اس کے بعد صحافی نے عدالت میں ‘نجی شکایت’ دائر کی کیونکہ مقامی پولیس نے مبینہ طور پر سلمان خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ صحافی نے الزام لگایا ہے کہ سلمان خان کے محافظوں کی اجازت کے بعد وہ تصویر بنا رہے تھے لیکن اسکے باوجود انہوں نے میرے ساتھ بدتمیزی کی اور اداکار نے میرا فون چھین لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ کرے کہ کوئی 'مناسب' سا فیصلہ ادھر بھی آئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے علیم خان کا بہت ساتھ دیا، علی زیدیعلیم خان پارٹی میں آئے تو لوگوں نے اعتراضات اٹھائے، سابق وفاقی وزیر تفصیلات جانیے: AleemKhan PTI NoConfidenceMotion Acha ye tou awam ko pata he na tha.. Imran Khan kia alleem Khan ko langer khany se roti deta tha ghareeb tha aleem Khan kia ..Imran Khan ky Ghar ka kitchen aleem Khan chalaty thy..aleem tareen k tokro pe Pala Imran Khan علی زیدی صاحب مال بھی تو اس کا کھایا اب مال ڈکار نے کے بعد وہ برا لگنے لگا سچ بھی تو سن لو یہ صالح بڑوآ جھوٹا مکار عاد می ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عام انتخابات کے اعلان پر متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا ردعمل عمران خان کا موقف بھی آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے عام انتخابات کے اعلان پر حکومت مخالف متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے ردعمل پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ سماجی روابط کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی مقبولیت کا گراف گر چکا ہے عالمی میڈیا کا دعویٰغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان میں تیل اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں نے تجارتی خسارے کو مزید بگاڑ دیا ہے، معیشت ایک نازک حالت میں ہے،بڑھتی مہنگائی نے 🤣🤣🤣🤣🤣 جھوٹ بلکل جھوٹ عمران خان سے محبت میں اضافہ ہوا Kachra news ka dawa hy only apni likes dekho jahilo
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹیفکیشن جاری، کابینہ بھی تحلیلMr traitor , کابینہ ڈویژن نے عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ آئین کے آرٹیکل 94 کے تحت صدر مملکت نے وزیراعظم کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ نگران وزیراعظم کے تقرری تک عمران خان بطور وزیراعظم کام کرسکتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹیفکیشن جاری، کابینہ بھی تحلیل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عدم اعتماد اور اسمبلی تحلیل کا معاملہ: سندھ بار کا کل عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلانتمام وکلا اپنے اپنے علاقوں میں احتجاجی ریلیاں نکالیں: سندھ بار کونسل اچھا فیصلہ 👏👏👏👏👏❤️ Sindh Bar ya PPP Bar Council? sindh main yahi kuch ho sakta he kun waha tu abhi bhoto zinda he us ka ain chal raha he
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »