عام انتخابات کے اعلان پر متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا ردعمل عمران خان کا موقف بھی آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عام انتخابات کے اعلان پر متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا ردعمل، عمران خان کا موقف بھی آگیا

عام انتخابات کے اعلان پر متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا ردعمل، عمران خان کا موقف ...اسلام آباد وزیر اعظم عمران خان نے عام انتخابات کے اعلان پر حکومت مخالف متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے ردعمل پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عام انتخابات کےہمارے اعلان پر پی ڈی ایم کے ردِعمل پر حیران ہوں، انہوں نے تو آسمان سر پر اٹھا رکھا تھا کہ ہماری حکومت ناکام ہوگئی ہے اور عوام میں اپنی تائید و مقبولیت کھو بیٹھی ہے تو پھر اب انتخابات سے خوفزدہ کیوں ہیں؟ جمہوری لوگ تو تائید و حمایت کیلئےہمیشہ عوام ہی سے رجوع کرتےہیں۔

Isn't it better for PDM to accept elections rather than being part of a foreign conspiracy for regime change; and indulging in blatant purchasing of loyalties thereby destroying our nation's moral fibre?

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عام انتخابات کے اعلان پر پی ڈی ایم کے رد عمل پر حیران ہوں: وزیراعظم08:02 PM, 3 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عام انتخابات کےہمارے اعلان پر  پی ڈی ایم کے ردِعمل پر حیران
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صدرڈاکٹرعارف علوی کا رمضان المبارک کے موقع پر قوم کے نام پیغامصدرڈاکٹرعارف علوی کا رمضان المبارک کے موقع پر قوم کے نام پیغام رمضان کے بابرکت مہینے کی پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں روزہ صرف بھوکا پیاسا رہنے کا نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلاناپنے وکلا کے ذریعے آج ہی سپریم کورٹ جائیں گے کہ عدم اعتماد پر ووٹنگ کرائی جائے: چیئرمین پی پی بھٹو کی آخری نشانی ۔۔۔نہ بندہ نہ زنانی اسپیکر کی رولنگ آخری ہوتی ہے لفافوں سپریم کورٹ کے بجائے امریکہ جاؤ نیپال جاؤ بھوٹان جاؤ نہی تو ڈوب جاؤ میری بلو رانی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نگران حکومت کا قیام، صدر مملکت کے خط پر شہباز شریف کا رد عملعمران خان اور ڈپٹی اسپیکر نے آئین شکنی کی ہے، آئین شکن صدر کے خط کا جواب کس طرح دے سکتے ہیں: شہباز شریف مزید پڑھیں:GeoNews Pakistan پورا ملک کھا گیا یہ خاندان، عدالتوں سے بھاگ گئے اور واپس نہیں آ رہے، وو آئیں شکنی نہیں، بس بےغیرتی کروا لو ان سے یہ جو دہشتگردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے نہ جواب دیں آپ- سب پری پلانڈ ہے- آپ سب کو سپریم کورٹ میں مصروف رکھا جاۓ گا اور الیکشن سر پر آ جائنگے- اور بڑے پھر انہی کو دوبارہ قوم پر مسلط کر دینگے- نیوٹرل کبھی نیوٹرل نہیں ہوے تھے اور نہ ہونگے- خان کو یہ لے کر آۓ تھے اور ہر قیمت پر اسکے ساتھ کھڑے رہینگے- کل نمونہ ہم نے دیکھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا سیاسی حالات پر لئے گئے نوٹس پر لارجر بنچ بنانے کا فیصلہسپریم کورٹ آف پاکستان نے سیاسی حالات پر لئے گئے نوٹس پر لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مطلب لمبا کھینچا جائیگا کیس کو جو کہ بلکل سادہ اور واضح ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا سیاسی حالات پر لئے گئے نوٹس پر لارجر بنچ بنانے کا فیصلہسپریم کورٹ آف پاکستان نے سیاسی حالات پر لئے گئے نوٹس پر لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔سپریم کورٹ کا 5 رکنی بنچ کل ازخود نوٹس پر سماعت کرےگا،آرٹیکل 63 اے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »