انٹربینک میں ڈالر مزید مضبوط اور روپیہ کمزور ہوگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیرونی قرض اور درآمدی ادائیگی پر ڈالر کی قدر بڑھ رہی ہے، ماہرین

آج انٹربینک میں ڈالر 84 پیسے مہنگا ہوکر 162 روپے کی سطح بھی عبور کرنے کے بعد انٹربینک میں دس ماہ کی بلند سطح 162 روپے 32 پیسے پر بند ہوا ہے، جولائی 2021ء میں اب تک

انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 78 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ طلب بڑھنے پر ڈالر مضبوط اور روپیہ کمزور ہو رہا ہے، بیرونی قرض اور درآمدی ادائیگی پر ڈالر کی قدر بڑھ رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب وزیراعظم چور ہو فوٹو شوٹ کرانے میں شہرت کماۓ تو قوم لوت جیسی قوم یوتھ اس کے گیت گاتی ہے بغیر کسی نقصان کو سوچے

Tell us something which we don't know😜

Allah hi help Kar sakty ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں چوروں اور ڈاکووں کی لوٹ مار اربوں میں چلی گئیThe looting of thieves and robbers in Lahore went into the billions
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کارباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں84 پیسے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں عابد شیر اور پاکستانی فیملی کے درمیان جھگڑا، گالیوں کا تبادلہ - ایکسپریس اردوہوٹل انتظامیہ و دیگر پاکستانیوں کو بیچ بچاؤ کرانا پڑگیا، عابد شیر علی کی پی ٹی آئی کو آئندہ سخت ردعمل دینے کی دھمکی یہ رحجان کہ قابل محاسبہ لوگوں کو معاشرہ مواخذہ کرے تو عوام کے اس خود احتسابی عمل سے تمام ریاستی سیاسی سرکاری عدالتی فوجی نظام کا رخ عوام اور معاشرے کی فلاح و بہبود کے لٸے متوجہ ھو جاٸے گا اور ووٹ کی عزت بحال ھوگی اگر آپ کو کتا پڑ جائے تو ظاہر ہے آپ اسے یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ دیکھئے کتا صاحب یہ آپ ٹھیک نہیں کر رہے۔ وٹا ہی ماریں گے ناں! شاباش عابد شیر علی Harami Bagairat Insan hai yeah Abid Shair. Kaghaz ka shair hai yeah Lanti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز اور بھارتی فورسز میں مٹھائی کا تبادلہواہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز اور بھارتی فورسز میں مٹھائی کا تبادلہ Read News WahagaBorder India Pakistan SweetsExhange GovtofPakistan OfficialDGISPR PakArmy WaqtUpdates GovtofPakistan OfficialDGISPR borderon py pak bharat k darmiyan mithai taksim hojati hai bt hmare awam k dilon k fark kun ni mit rahy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا: کورونا ایکٹیو اور تشویشناک حالت کے مریضوں میں مسلسل اضافہدنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات کے ساتھ ساتھ ایکٹیو اور تشویشناک حالت کے مریضوں میں بھی مسلسل اضافہ جاری ہے۔ چل جھوٹے. افغانستان سے ایک بھی کرونا کا مریض ریکارڈ نہیں ہوا...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لندن کے ریسٹورنٹ میں عابد شیر اور پاکستانی فیملی کے درمیان جھگڑا - ایکسپریس اردوہوٹل انتظامیہ و دیگر پاکستانیوں کو بیچ بچاؤ کرانا پڑگیا، عابد شیر علی کی پی ٹی آئی کو آئندہ سخت ردعمل دینے کی دھمکی حضرت ابورافع ؓ بیان کرتے ہیں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے لیے بکری کی کلیجی اور دل وغیرہ بھونا کرتا تھا ، (آپ نے اسے کھایا) پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ uneducated
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »