جب گندم کی بوریاں لانے والے اونٹوں کے گلوں میں ’تھینک یو امریکا‘ کی تختیاں لٹکائی گئیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان امریکہ تعلقات: پاکستان کے لیے امریکی غذائی امداد کے پس پردہ دلچسپ کہانیاں

وہ لکھتے ہیں: ’محمد علی بوگرہ کو جس روز وزیر اعظم پاکستان نامزد کیا گیا، اس کے ٹھیک تین روز بعد امریکی صدر ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور نے پاکستان کو ہزاروں ٹن گندم کی فراہمی کے حکمنامے پر دستخط کر دیے۔‘

دستاویز کے مطابق گندم کی فراہمی کا یہ منصوبہ کئی نمایاں پہلو رکھتا تھا جن میں سے ایک کے مطابق اس کا مقصد ملک کے اندر ترقیاتی عمل کی رفتار کو تیز کرنا تھا۔ اس مقصد کے لیے گندم کی فروخت سے مقامی کرنسی میں مالی وسائل پیدا کیے گئے۔ امریکی جنوبی ایشیا آفس نے اس وقت کے وزیر خارجہ پاکستان سر ظفر اللہ خان کے حوالے سے لکھا ہے کہ قیام پاکستان کے بعد بھارت نے پاکستان کو دریائی پانی کی فراہمی میں کمی کر دی جس کی وجہ سے پانی کی پیداوار میں کمی ہو گئی۔پاکستان کے ادارہ شماریات کی ایک رپورٹ کے مطابق اس کا ایک سبب یہ بھی تھا کہ ملک میں قیمتوں میں عدم توازن بھی تھا جو کاشت کار سے زیادہ خریدار کے حق میں تھا چنانچہ پاکستانی کاشتکاروں کی توجہ گندم کی کاشت سے زیادہ نقد آور فصلوں کی طرف مبذول ہو...

گندم کی پیداوار میں کمی کے اثرات عام آدمی کی زندگی پر کس طرح مرتب ہوئے، اس کا اندازہ اس زمانے کے اخبارات میں میں شائع ہونے والی خبروں اور کچھ کتابوں کے مندرجات سے ہوتا ہے۔ اُس دور کے ایک اہم صحافی محمد سعید جنھیں ڈان سمیت اس زمانے کے دیگر بڑے انگریزی اخبارات میں سینئر پوزیشن میں کام کرنے کے مواقع حاصل ہوئے، اپنی سرگزشت ’آہنگ بازگشت‘ میں بتایا ہے کہ یہ خبریں سرگودھا اور فیصل آباد کے اضلاع سے سامنے آئی تھیں۔

یہ پس منظر تھا جس میں 21 جولائی 1953 کو سات ہزار ٹن پر مشتمل امریکی گندم کی پہلی قسط کراچی پہنچی جسے وصول کرنے لیے وزیر اعظم خود بندرگاہ پر پہنچ گئے۔ اس وقت کی حکومت کے لیے یہ امداد کتنی اہم اور ضروری تھی اور اس سلسلے میں اس وقت کی حکومت امریکا کی کتنی شکر گزار تھی، اس کا دوسرا مظاہرہ گندم کی بوریاں بندر گاہ سے گوداموں تک لانے والے اونٹوں کو دیکھ کر ہوا جن کے گلے میں خصوصی طور پر تختیاں لٹکائی گئیں، جن پر لکھا تھا: ’تھینک یو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بینظیر کے دور میں كرپشن کنٹرول میں تھا۔ خامی سب میں ہوتی ہے کسی میں کم کسی میں زیادہ۔ دُودھ کا دھلا کوئی نہیں۔ حمام میں سب ننگے ہیں ۔

first time I read

پوری دنیا میں امریکہ ہی ایک ایسا ملک ہے جو ہمیشہ نہ صرف پاکستان بلکہ کسی بھی ملک میں جب بھی کوئی آفت آتی ہے اسکی امداد میں پیش پیش ہوتا ہے۔ امریکہ ایک ذمہ دار ملک ہے۔ دنیا میں بہت سے لوگ امریکہ کو گالیاں بھی دیتے ہیں لیکن امریکہ جانے اور ادھر بسنے کی شدید خواہشمند بھی ہوتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیگاسس کے ذریعے جاسوسی: دبئی کی شہزادیوں کے نمبر بھی فہرست میں شامل - BBC News اردواس فہرست میں شہزادیوں اور ان کے جاننے والوں کے فون نمبر سامنے آنے پر کئی افراد یہ سوال اٹھا رہے کہ کیا وہ حکومت سے تعلق رکھنے والے کسی صارف کا ممکنہ ہدف ہوسکتی ہیں؟ مروانے چلی ہوگی کہی Believe me, I will need something more than Pegasus to keep track of my 25+ children in sobriety. یہ جاننا دلچسپ ہوگا کہ شہزادی نے فروری 2018 میں دبئی سے فرار ہونے کی کوشش کیوں کی؟ اگر کسی شخص کے پاس وہ تفصیلات ہیں تو ، براہ کرم شیئر کریں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں معدے کی انفیکشن کے ہزاروں مریض رپورٹحرامی عید پر گوشت ایسے کھاتے ہیں جیسے مر جانا ہے اسکے بعد یا دوبارہ کبھی گوشت دنیا میں ملنا نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جوبائیڈن کے اقتدار میں آنے کے بعد امریکی فوج کا صومالیہ میں پہلا فضائی حملہواشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جوبائیڈن کے اقتدارمیں آنے کے بعد امریکی فوج نے صومالیہ میں پہلا فضائی حملہ کر دیا، پینٹاگون کے مطابق حملہ جالکیو شہر کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آپ کی اعلیٰ تعلیم، آپ کے والدین کی صحت کے لیے بہتر ہوتی ہے - ایکسپریس اردواعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کے ڈیٹابیس سے ظاہر ہے کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ بچوں کے والدین دماغی طور پر مضبوط ہوتے ہیں بھاڑ اکھاڑ دیجائے دوسرا کوئی راستہ نہیں ھے تعلم اگر شعور دے تو ! ورنہ پڑھے لکھے ماں باپ کو فراموش کرتے دیکھے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں خاتون نور مقدم کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت - ایکسپریس اردولڑکی کا گلا کاٹنے کے بعد سر کاٹ کر جسم سے الگ کر دیا گیا تھا Stop target killing,JusticeForNoor ,ImranKhanPTI ,UsmanAKBuzdar ,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

‏’پاکستان کا دفاع ہرقیمت پر کریں گے‘ آرمی چیف کی بارڈر پر جوانوں کے ساتھ عید’پاکستان کا دفاع ہرقیمت پر کریں گے‘ آرمی چیف کی بارڈر پر جوانوں کے ساتھ عید ARYNewsUrdu Por omeed awam Har moshkeL me,jarneL e isi armi pakistan zendabad,🇵🇰⚔️🏹⚔️🏹⚔️🇵🇰 ARYNEWSOFFICIAL SubhanAllah🌹 Excellent chief of pak army staff🌹💓💚 ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »