انوکھی واردات: چور کورونا ٹیسٹنگ ٹینٹ لے اُڑے، پولیس کی ٹیسٹ کروانے کی اپیل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ولنگٹن: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بعد جہاں پر خوف کا عالم چھایا ہوا ہے وہیں پر نیوزی لینڈ سے ایک انوکھی خبر نے سب کو ششدر کر دیا ہے، نیوزی لینڈ میں کورونا ٹیسٹنگ ٹینٹ چوری کر لیے جس کے بعد پولیس نے چوروں سے اپیل کی ہے کہ اپنے ٹیسٹ کروائیں۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ایک انوکھی واردات کے دوران چوروں نے ہسپتال کے باہر کورونا وائرس ٹیسٹنگ کے لیے لگایا گیا ٹینٹ چرا لیا ہے۔

تاہم پولیس نے خبردار کیا ہے کہ ان چوروں میں کووڈ 19 کی تشخیص ہونے کا امکان ہے اس لیے انھیں چاہیے کہ وہ اپنے ٹیسٹ کروا لیں۔ پولیس کی جانب سے فیس بک پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ ہسپتال کے باہر شہر کے باسیوں کی ٹیسٹنگ کے لیے ٹینٹ لگایا گیا تھا اور ہسپتال کے عملے کو اس کی چوری کے حوالے سے آج صبح ہی معلوم ہوا ہے۔

ایسٹ ہیلتھ ٹرسٹ نامی ہسپتال کی چیف کا کہنا تھا کہ کسی بیوقوف نے ہمارا کووڈ 19 ٹیسٹ چرا لیا ہے، اسے کنکریٹ میں میخیں لگا کر نصب کیا گیا تھا اور وہ اسے اکھاڑ کر لے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جس نے بھی یہ ٹینٹ چوری کیا ہے وہ نام نہ ظاہر کر کے ہمیں اس کے بارے میں اطلاع دے اور اپنا کورونا وائرس ٹیسٹ کروا لے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ریلیف فنڈ: وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عطیات کی اپیل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ریلیف فنڈ: وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عطیات کی اپیل - Pakistan - Dawn Newsآج تو نیازی شوکت خانم کے لئے بھی چندہ مہم کا بتا رہا ہے یہ پھر سے ڈیم فُول فنڈ ہو رہا ہے بھکاری اعظم ڈیم فنڈ کدھر گیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کا خطرہ، خیبرپختونخوا کی مساجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کردی گئیکورونا کا خطرہ، خیبرپختونخوا کی مساجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کردی گئی Coronavirusvirus Threats Mosques Remain Open Pakistan KPKGovt Covid_19 CoronaUpdate PTIKPOfficial StayAtHomeAndStaySafe KPGovernment KPKUpdates CoronaInPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق -لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،ترجمان اسپتال کا کہنا ہے کہ نرس آئسولیشن وارڈ میں کام کر رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، ترجمان میو اسپتال نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نرس میں علامات ظاہرہونے پرنرس کاٹیسٹ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے متبادل دواؤں کے استعمال کی منظوری دیدی گئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں خوراک و ادویات کی انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے خصوصی ادویات استعمال کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »