کورونا وائرس: سال کا تیسرا گرینڈ سلام ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ منسوخ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کے متعدد ایونٹس منسوخ ہو چکے ہیں یا ہونے جا رہے ہیں، تاہم اسی حوالے سے خبر آئی ہے کہ مہلک وباء کے باعث سال کا تیسرا گرینڈ سلام ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ من

سوخ کر دیا گیا ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد ومبلڈن کو پہلی بار منسوخ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیائے ٹینس کا تیسرا گرینڈ سلام ومبلڈن چیمپیئن شپ کورونا وائرس کے باعث خطرات سے دو چار ہو گیا، ایونٹ کو مہلک وباء کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔اس سے قبل آل انگلینڈ کلب کے مطابق موجودہ حالات کے پیش نظر ایونٹ منسوخ ہونا ناگزیر ہے جس کے بعد ایونٹ منسوخ کر دیا گیا۔

یاد رہے کہ سربیا سے تعلق رکھنے والے نوواک جوکووچ نے 2019ء میں گھاس پر کھیلے جانے والے واحد گرینڈ سلام ومبلڈن کا ٹائٹل پانچویں بار اپنے نام کیا تھا جبکہ سوئس ٹینس سٹار راجر فیڈرر ریکارڈ 8 بار یہ ٹورنامنٹ اپنے نام کرچکے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے بعد ومبلڈن کو پہلی بار منسوخ کیا گیا ہے، اس سے قبل سال کا دوسرا گرینڈ سلام ٹورنامنٹ فرنچ اوپن بھی ستمبر تک ملتوی کیا جاچکا ہے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث ٹوکیو اولمپکس 2020 کو ایک سال کیلئے ملتوی کیا جاچکا ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کا انعقاد بھی خطرے میں پڑ گیا ہے۔ خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اکتوبر 2020 میں آسٹریلیا میں ہونا ہے تاہم اگر ورلڈ کپ کا انعقاد ملتوی ہوا تو پھر ٹیموں کے شیڈول کے باعث ورلڈ کپ 2 سال بعد ہی ہوسکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: روس میں جعلی خبریں پھیلانے والوں کو 5 سال کی سزا کا اعلانماسکو: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث جہاں ہلاکتیں ہو رہی ہیں وہی پر سوشل میڈیا سمیت دیگر پلیٹس فارم پر جعلی خبروں کے ذریعے خوف کو پھیلایا جا رہا ہے تاہم روس کی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جھوٹی معلومات پھیلانے والوں کو 5 سال کی سزا دی جائے گی جبکہ قرنطینہ میں نہ رہنے والے افراد پر 3800 امریکی ڈالر (تقریباً سوا چار لاکھ روپے) کا جرمانہ کیا جائے گا۔ Why not in Pakistan?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سال کے تیسرے گرینڈ سلم ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد بھی خطرےمیںدوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی مرتبہ ٹورنامنٹ منسوخ ہونے کا امکان۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19 اگلے تین ہفتے بعد انڈیا سب سے زیادہ متاثر ہونے والا پہلا ملک ہوگا کرونا خطرہ ہے انڈیا کے لیے اور ساتھ ساتھ پاکستان کے لیے بھی بہت احتیاط کی ضرورت ہے پاکستانیوں کے لئے بھی
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا پھیلاؤ کو روکنے کیلئے لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کرفیو کے بغیر یہ. لاک ڈاون اور بڑھانا. پڑ جائے گا...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : حکومت کا 14 اپریل تک لاک ڈاؤن برقرار رکھنے کا فیصلہکورونا وائرس : حکومت کا 14 اپریل تک لاک ڈاؤن برقرار رکھنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu coronavirus Greeb awam crona se ni marni bhook se mar jani hy Allah ka wasta greebon ko rashan do Maro awam ko Esi tou koi baat nh hui ghalat khber na phelao lock down nh kaha asad umer ne bandish ka word use kiya h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر کا بیٹا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گیاکوئٹہ (ویب ڈیسک)بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر کا بیٹا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگیا گھر میں ہی کورنٹائن ہوگیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق صوبائی حکومت میں شامل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پھیلے کورونا وائرس کا چین سے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی پاکستان اور چائنا کا کرونا وائرس 99,9٩٩ سیم ہے ,,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »