امریکی پولیس نے تعاقب کے دوران سیاہ فام شخص کو 60 گولیاں ماریں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیلینڈ جس وقت اپنی کار سے نکل کر بھاگے تو وہ غیر مسلح تھے مگر پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے ان کی کار سے ایک پستول برآمد کیا ہے۔

امریکی ریاست اوہایو کے شہر ایکرن میں پولیس نے ایک سیاہ فام شخص کے تعاقب کی ویڈیو جاری کر دی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیچھا کرنے والے اہلکاروں نے انھیں 60 گولیاں ماریں۔

اوہایو کے اٹارنی جنرل ڈیو یوسٹ نے اوہایو بیورو آف کریمینل اِنویسٹی گیشن سے ’مکمل، شفاف اور ماہرانہ تحقیقات‘ کروانے کا اعلان کیا ہے، جبکہ ایکرن پولیس الگ سے اس بات کی تفتیش کر رہی کہ کہیں اہکاروں نے ڈیپارٹمنٹ کے ضابطوں یا پالیسیوں کی خلاف ورزی تو نہیں کی ہے۔ غیر سفید فام شہریوں کے حقوق کی تنظیم نیشنل ایسوسی ایشن فار دی ایڈوانسمنٹ آف کلرڈ پیپل کے صدر ڈیرِک جانسن نے جیلینڈ کی ہلاکت کو ’کھلا قتل‘ قرار دیا ہے۔اوہایو کے شہر ایکرن میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف اتوار کو شہریوں نے احتجاج کیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lo or ye log pure duniya k theka lekar baithe h

مقتول کے پاس ہتھیار نہیں تھا۔ پولیس کو گاڑی کی تلاشی کے دوران پستول ملا۔ دنیا کو انسانی حقوق کی تعلیم دینے والی عظیم مملکت امریکی پولیس کا یہ عالم ہے اور عدالیہ عافیہ صدیقی سے کوئی امریکی قتل نہیں ہوا۔ عدالت نے قتل کے ارادے پر 86 سال سزا دی۔ اغواء بھی امریکہ نے پاکستان سے کرایا

juvt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی کے پی پولیس کے خیر سگالی سفیر مقررانہوں نے مزید کہا پولیس افسران اور دیگر سیکیورٹی اہلکار ہمارے ملک کے حقیقی ہیرو ہیں اور وہ ہر طرح کی عزت و تکریم کے مستحق ہیں۔ Hero lag Raha haa broo
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی بارڈر پولیس کے اہلکار بھی پاکستانی گیت کے دیوانےویڈیو میں فورس کے دو اہلکار پاکستانی کوک اسٹوڈیو کے مقبول ترین گانے ’’آفرین آفرین‘‘ گا رہے ہیں۔ Unki video send kro bhai kal wali
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے سٹورٹ براڈ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کا مہنگا ترین اوور کرادیالندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ کے فاسٹ بولر سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کی تاریخ کا سب سے مہنگا ترین اوور کرادیا۔ انگلش فاسٹ بولر سٹورٹ براڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کی اہلیہ نے پاکستان کے 'دو پسندیدہ' کرکٹرز کے نام بتادیےکرکٹر کی اہلیہ نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں سوشل میڈیا صارفین نے ان سے کی سوالات پوچھے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صحت کارڈ اسکیم کے فنڈز کی بندش: وزیراعلیٰ کے پی نے وفاق کو خط لکھ دیاصحت کارڈ اسکیم کے فنڈز کی بندش: وزیراعلیٰ کے پی نے وفاق کو خط لکھ دیا ARYNewsUrdu Ye KPK govt ki dramy bazi hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کی شکایت پر گھر آنے والی پولیس پارٹی کو ملزم نے مار ڈالاخاتون کی شکایت پر گھر آنے والی پولیس پارٹی کو ملزم نے مار ڈالا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »