شاہین شاہ آفریدی کے پی پولیس کے خیر سگالی سفیر مقرر

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہوں نے مزید کہا پولیس افسران اور دیگر سیکیورٹی اہلکار ہمارے ملک کے حقیقی ہیرو ہیں اور وہ ہر طرح کی عزت و تکریم کے مستحق ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی خیبر پختونخوا پولیس کے خیر سگالی سفیر مقرر ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہزاد خان بنگش اور انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے سپر اسٹار کرکٹر کو ڈی ایس پی کے اعزازی رینک لگائے۔22 سالہ فاسٹ بولر نے کہا کہ میرے والد پولیس افسر تھے اور میرا بھائی بھی پولیس افسر ہے۔Advertisement چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہزاد خان بنگش اور انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری سپر اسٹار کرکٹر کو ڈی ایس پی کے اعزازی رینک لگا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hero lag Raha haa broo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے اعزازی آفیسر بن گئےپشاور: قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا کے خیر سگالی سفیر مقرر ہو گئے ، شاہین شاہ آفریدی نے خیبرپختونخوا پولیس کی وردی پہنی ، انہیں اعزازی ڈی ایس پی کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی پولیس کے سفیر مقررشاہین شاہ آفریدی پولیس کے سفیر مقرر، اعزازی ڈی ایس پی کا عہدہ مل گیا پشاور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر اور پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی نے پولیس کی وردی کیوں پہنی؟کے پی پولیس کو سلام پیش کرتا ہوں، ان کی قربانیاں سب کے سامنے ہیں: شاہین شاہ آفریدی تفصیلات جانیں:GeoNews ShaheenShahAfridi جس ملک میں کرکٹر وزیراعظم اور کرکٹر بغیر بھرتی پولیس آفیسر بن سکتا ہے اس ملک میں کچھ بھی ممکن ہے 💂🏿
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی پولیس والے بن گئے؟ومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے اعزاز میں خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا کے خیر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے اعزازی خیرسگالی سفیر مقرر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے اعزازی خیرسگالی سفیر مقرر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »