نوپور شرما کی سرزنش کرنے والے انڈین سپریم کورٹ کے جج نشانے پر کیوں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس پردی والا اس دو رُکنی بینچ میں شامل تھے جس نے جمعہ کے روز نوپور شرما کی سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا تھا کہ پیغمبر اسلام کے بارے اُن کے متازع بیان سے پورے ملک کی فضا خراب ہوئی ہے۔

جج سوریہ کانت نے سماعت کے دوران کہا تھا کہ نوپور شرما نے اپنے متنازع بیان سے ملک کی فضا خراب کر دی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ اس وقت ملک میں جو ہو رہا ہے اس کے لیے نوپور شرما تن تنہا ذمے دار ہیں۔ انھوں نے یہ بھی کہا تھا کہ وہ ملک کے لیے خطرہ ہیں۔،تصویر کا ذریعہدائیں بازو کی ایک میگزین کی مدیر ایم جے شرما نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے ’کس دفعہ کے تحت نوپور شرما اودے پور کے کنہیا لال کے قتل کی ذمہ دار ہیں؟‘

آنند رنگناتھن نامی صارف نے لکھا ہے کہ ’نوپور شرما کو اب کولکتہ کی عدالت میں پیش ہونا ہو گا جہاں ممتا بینرجی نے ایک ریلی میں وعدہ کیا ہے کہ ’ہم انھیں چھوڑیں گے نہیں۔‘ انھیں حیدآباد کی عدالت میں جانا ہو گا جہاں جمیل نامی شخص نے کہا ہے کہ ’ہم انھیں چوراہے پر لٹکا دیں گے‘ اور انھیں کشمیر بھی جانا ہو گا جہاں عادل نامی شخص نے ایک مسجد کے مائیک سے اعلان کیا ہے کہ ’ہم ان کا سر قلم کریں گے‘۔۔۔ تھینک یو سپریم کورٹ۔‘ابھیجیت مجمدار نے ایک ٹویٹ میں جسٹس پردی والا کے ریمارکس پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے کہ...

چانکیہ نام کے ایک صارف نے لکھا کہ ’اسلامی جمہوریہ ہند میں آپ کا خیر مقدم ہے۔۔۔ سپریم کورٹ صرف ایک بات کہنا بھول گئی۔ ان سب کو کھڑے ہو کر کہنا چاہیے تھا۔۔۔ سر تن سے جدا۔‘ دی بنگالی گائی نام کے ایک اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا گیا ہے کہ ’کون ہیں یہ لوگ کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ؟ اب حد ہو چکی ہے۔ ان ججوں کو برطرف کرنا چاہیے۔‘

ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج ایس این ڈھینگرا نے ’اوپ انڈیا ڈاٹ کام‘ میں تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے ’اگر وہ تقریر کرنا چاہتے ہیں تو انھیں سیاست داں بن جانا چاہیے۔‘جبکہ دوسری جانب نوپور شرما کے بارے میں جسٹس پردی والا اور جسٹس سوریہ کانت کے جمعہ کے سخت ریمارکس کے بعد نوپور شرما کی گرفتاری کے مطالبے میں بھی شدت آ رہی ہے۔ ان کو ابھی تک گرفتار نہ کیے جانے کے لیے پولیس پر نکتہ چینی بھی کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We Salute u sir

اس نے اسے اس لیے سرزنش نہیں کہ اسنے غلطی کی بلکہ اسے اس لیے سرزنش کی کہ ملک کو نقصان ہو رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرانسپورٹرزکی عید کے بعد ٹرانسپورٹ بند کرنے کی دھمکی کے پیچھے وجہ کیا ہے؟اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے تنگ آئے ٹرانسپورٹرز نے عید تک 70فیصد اور عید کے بعد مکمل ٹرانسپورٹ بند کرنے کی دھمکی دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سستی بجلی کی جانب بڑا قدم، نیپرا کے مقابلے میں سیپرا کے قیام کا مسودہ تیارسستی بجلی کی جانب بڑا قدم، نیپرا کے مقابلے میں سیپرا کے قیام کا مسودہ تیار ARYNewsUrdu Ik aur khana wla aa gye sepra کرپشن کا نیا مسودہ تیار اب یہ بھینچود پھر چونا لگائیں گے نیوٹرل ان بیغیرتوں کا ساتھی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کی اہلیہ نے پاکستان کے 'دو پسندیدہ' کرکٹرز کے نام بتادیےکرکٹر کی اہلیہ نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں سوشل میڈیا صارفین نے ان سے کی سوالات پوچھے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کے والد کی تفتیشی افسر تبدیل کرنے کی درخواست مستردکراچی کی مقامی عدالت نے دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کی جانب سے کیس کا تفتیشی افسر تبدیل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔دعا زہرا کے والد نے کیس کے تفتیشی افسر شوکت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے اکثر علاقوں میں بادل برسنے کی پیش گوئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف کی امریکا کے عوام اور حکومت کو یومِ آزادی کی مبارکباداسلام آباد : وزیراعظم نے امریکا کے عوام اور حکومت کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا بائیڈن انتظامیہ رابطہ قائم کرنے کےخواہاں ہیں۔ اچھا۔۔۔امریکہ کو آزادی کے گفٹ میں پاکستان دیا۔۔۔لعنت بے غیرتو غلام آذای کی مبارک باد دے رھا ھے، بےغیرتی کی بھی حد ھوتی ھے. امریکی نژاد پاکستانی وزیر اعظم کی طرف سے مبارک باد.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »