دعا زہرا کے والد کی تفتیشی افسر تبدیل کرنے کی درخواست مسترد

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دعا زہرا کے والد کی تفتیشی افسر تبدیل کرنے کی درخواست مسترد DuaZehra DuaZehraCase

شاہانی کی تبدیلی کی درخواست دائر کی تھی۔دعا زہرا کے والد نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ کیس کے تفتیشی افسر جانبدار ہیں ان پر اعتماد نہیں رہا ہے لہٰذا کیس کی تفتیش کسی غیر جانبدار ایماندار آفیسر سے کرائی جائے۔ذکورہ درخواست پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سماعت کے بعد فیصلہ سنایا۔عدالت نے کہا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کی جانب سے

جمع کرائے گیے چالان پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا، اگر کیس کا چالان منظور ہو بھی جائے تو درخواست گزار کے پاس اپیل کا حق ہے۔عدالت نے مزید کہا کہ دعا زہرا کی عمر کا تنازع تاحال میڈیکل بورڈ کے پاس زیر التوا ہے اور اسے میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کیا جانا ہے۔عدالت نے کہا کہ اس مرحلے پر کیس کے تفتیشی افسر کو تبدیل کرنے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تفتیشی افسر کی تبدیلی: دعا زہرا کے والد کی درخواست مستردکراچی : جوڈیشل مجسٹریٹ نے دعا زہرا کے والد کی تفتیشی افسر تبدیل کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا تفتیش کے اس موڑ پر تفتیشی افسر کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا ایک اس لن لینیطکے بچے نے ملک کا تماشہ بنایا یوا ہے او بھائی یہ کیس کیوں کلوز نہیں کیا جا رہا بدنامی کا باعث بنے ہوئے ہیں ان کے والدین Dua koti
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی تحریک انصاف کی جدوجہد کے لیے مالی اعانت کی درخواست -عمران خان کی تحریک انصاف کی جدوجہد کے لیے مالی اعانت کی درخواست مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan پیٹیآئی قیادت سے ہم اپیل کرتے ہیں ہمارے شہر میں بھی عمران خان کا لائیو جلسہ دکھانے کی سہولت دی جائے میرا کانٹیکٹ نمبر 03103544873 We appeal to the PTI leadership to facilitate Imran Khan's live rally in our city as well. My contact number is 03103544873.. Murshid overseas teady ha .fakir na karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنیوالی دعا زہرا کیس کا تفتیشی افسر تبدیل کرنے کی درخواست مستردکراچی: (دنیا نیوز) عدالت نے کراچی سے مہدی کاظمی کی لاہور جا کر شادی کرنے والی دعا زہرا کے کیس کا تفتیشی افسرتبدیل کرنے کی درخواست عدالت نے مسترد کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی ساس کی درخواست پر تحریری حکم جاریلاہور: ہائی کورٹ نے دعا زہرا کی ساس کی درخواست پرتحریری حکم نامےمیں کہاایس ایس پی کے پولیس کی جانب سے ہراساں نہ کرنے کے بیان پر درخواست نمٹادی Dua zehra k Ghar walon ne bohot zulam keya hay dua zehra ne khudh kaha hay k ma 18+ hon or apni Marzi se nikah keya hay tu in k waliden ko cahiye tha k wo dua zehra ko support karte lekin unhon ne bajae support k unhon ne cause Kar deyee
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا اور ظہیر کے بیان میں تضاد: کیس کی تحقیقات پر کئی سوالات کھڑے ہوگئےکراچی:دعا زہرا کیس کی تحقیقات پرکئی سوالات کھڑے ہوگئے،جبران ناصر کا کہنا ہے ک دعا زہرا اور ظہیر کےبیان میں تضاد ہےلیکن تفتیش نہیں کی گئی۔ MJibranNasir , sometimes, its OK to not do BS, and let young couple live on their own. This case will end with a big pie on ur face. There r other human rights cases (like Arsalan being kidnapped by Rangers) that can give u good cause to fight
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ریلی کے راستے میں عمران خان کے خلاف بینرز آویزاںاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے راستے میں عمران خان کے خلاف بیانات پر مبنی بینرز آویزاں کردئیے گئے۔ بینظیر کی تصویروں سے لے کر عمران خان کے خلاف بینرز تک شریف خاندان نے ہمیشہ ثابت کیا کہ وہ ہیرا منڈی کی پیداوار ہیں حقیقت کو جھٹلایا نہیں جا سکتا کیا عوام کو انکا اصل اور گھناؤنا چہرہ دکھانا جرم ہے آسمان پہ تھوکا منہ پہ ہی گرتا ہے انشااللہ تمُ سب نا مراد ہی رہو گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »