عمران خان کی تحریک انصاف کی جدوجہد کے لیے مالی اعانت کی درخواست -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی تحریک انصاف کی جدوجہد کے لیے مالی اعانت کی درخواست مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان اور دنیا بھر میں رہنے والے تمام پاکستانیوں سے مالی اعانت کی درخواست کردی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان اور دنیا بھر میں رہنے والے تمام پاکستانیوں سے مالی اعانت کی درخواست ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ حقیقی آزادی کے لیے تحریک انصاف کی لڑائی میں عطیات اور حمایت کی درخواست ہے، یہ ایک خود مختار پاکستان کی جدوجہد ہے، اس جہاد میں اپنا کردار ادا کریں۔میں پاکستان+دنیابھرمیں مقیم پاکستانیوں سےملتمس ہوں کہ حقیقی آزادی کیلئےPTIکی جدوجہد کی حمایت اور مالی اعانت کیجئے۔یہ ایک خودمختارپاکستان کی تحریک ہےچنانچہ آگےبڑھ کر اس جہاد میں حصہ ڈالئے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بهکاری خانګ

آپ سب سے میری ادنا سے التماس ہے کہ اس میں سب اپنا بھرپور تعاون ادا کیجئیے! شکریہ

Sahedy Lafzo mein bolo Behk maag rha hai Captain

Ready.

Murshid overseas teady ha .fakir na karo

how do we do that?

پیٹیآئی قیادت سے ہم اپیل کرتے ہیں ہمارے شہر میں بھی عمران خان کا لائیو جلسہ دکھانے کی سہولت دی جائے میرا کانٹیکٹ نمبر 03103544873 We appeal to the PTI leadership to facilitate Imran Khan's live rally in our city as well. My contact number is 03103544873..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی اتحادیوں کو منانے کی درخواست، زرداری کی تعاون کی یقین دہانیصرف 'ان' کی توجہ دلانا چاہتے ہیں کہ کتنا میٹھا کم ہے اگلے الیکشن میں۔ نہیں تو ان کو کیا ضرورت ہے منت سماجت کی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اتحادیوں کو منانے کی درخواست، زرداری کی تعاون کی یقین دہانی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی پریڈ گراؤنڈ جلسے کی تیاریاں، عمران خان راولپنڈی سے ریلی کی قیادت کریں گے - BBC Urduتحریک انصاف آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں موجودہ حکومت اور ملک میں جاری مہنگائی کی لہر کے خلاف جلسہ کرے گی۔ سابق وزیر اعظم عمران خان جلسہ گاہ پہنچنے سے قبل راولپنڈی سے پریڈ گراؤنڈ تک ایک ریلی کی قیادت کریں گے۔ Pinky gogi League destabilising the Pakistan. Pakistan is on the course of sovereignty. From here on either nation will achieve real freedom as Khan sb says “Haqiqi Azadi” or will remain US puppets & slaves forever. People have to decide if they want a crime Minister plus trembling COAS to rule them or a statesman like IK. خان صاحب آپ کی جيل پریڈ بھی ہوا کرنی ہے !
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیوٹرل کو مداخلت کی دعوت دینے پر عمران خان پر آرٹیکل 6 لگتا ہے: مریم اورنگزیب08:14 PM, 30 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیوٹرل کو مداخلت کرنے کی دعوت دینے پر آرٹیکل6 IT IS YOUR DUTY IF IMRAN KHAN IS GOING AGAINST THE LAW I WONDER WHAT IS STOPING THE GOVERNMENT TO TO FILE CASE AGAINST IMRAN NIAZI IT'S THE DUTY OF THE RULING GOVERNMENT TO IMPLEMENT THE LAW AND PUNISH THE TRAITOR ELSE YOU WILL BE PART OF THIS CRIME
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں ہے: عمران خاناسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں ’تاریخ‘ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی فسطائی اور اسپانسرڈ سیاست کا دور ختم ہوگیا، شرجیل میمن - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے رہنماؤں کو سیاسی طور پر زندہ رہنے کے لیے کوئی دوسرا معقول کام کرنا پڑے ہوگا، صوبائی وزیر گھڑی بیچی یاں جوبھی بیچا نہ پاکستانی عوام کا پیسہ تھا نہ ٹیکس کا پیسہ تھا نہ ملک کے کسی ادارے کا پیسہ تھا نہ کرپشن کی نہ کک بیکس کا پیسہ تھا نہ کمیشن تھا کسی کام کا نہ آئین کی کسی شک کی خلاف ورزی تھی نہ پاکستانی قانون کے خلاف کوئی کام تھا پھر اتنی زیادہ تکلیف بغض عمران ہے بس ملک بیچنے والے گھڑیوں کو رو رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »