انگلینڈ کے سٹورٹ براڈ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کا مہنگا ترین اوور کرادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ کے فاسٹ بولر سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کی تاریخ کا سب سے مہنگا ترین اوور کرادیا۔ انگلش فاسٹ بولر سٹورٹ براڈ

لندن برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ کے فاسٹ بولر سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کی تاریخ کا سب سے مہنگا ترین اوور کرادیا۔

انگلش فاسٹ بولر سٹورٹ براڈ ایک بار پھر انڈیا کیخلاف بولنگ کرنا بھول گئے، یوراج سنگھ کے ٹی 20 میں 6 چھکے لگانے کے بعد بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بھمرا نے ٹیسٹ کرکٹ میں سٹورٹ براڈ کی درگت بناڈالی۔بھارت اور انگلینڈ کے درمیان برمنگھم میں کھیلے جارہے پانچویں ٹیسٹ میچ میں بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بھمرا نے سٹورٹ براڈ کیخلاف ناقابل یقین بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔

سٹورٹ براڈ نے ایک اوور میں مجموعی طور پر 35 رنز لٹائے، 8 گیندوں پر مشتمل اوور کرایا ، جس میں بلے سے 29 رنز بنے اور 6 رنز اضافی دیئے، جسپریت بھمرا نے 2 چھکے، 4 چوکے لگائے اور ایک سنگل رن لیا، اس اوور میں ایک چھکا نو بال پر لگا جبکہ براڈ نے 5 وائیڈ کے رنز بھی دیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کے اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کا مہنگا ترین اوور کرادیابھارت کے خلاف برمنگھم ٹیسٹ میں اسٹورٹ براڈ نے ایک اوور میں 35 رنز دیے کتنا خرچہ ایا 🤭🙄 ون ڈے کا ریکارڈ بھی اسی کے پاس ہے جب یوراج نے 6 چھکے لگائے تھے 6 گیندوں پر Odi ka record be unhi ky pass haiy 6*6= 36 in a single over 😜😜
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: 20 روپے کے چائے کے کپ پر 50 روپے سروس چارجز وصولیہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ایک شہری 28 جون کو دہلی سے بھوپال جانے والی شاتابدی ایکسپریس ٹرین میں سفر کر رہا تھا۔ Musbit khabar! Lol Lun pa char gye wo Jo Pakistan ma mahngai ha is pa b bahen pesh kro Ap kia India ka sath Chalo gay India ki plocie apnao gay bhai sahab
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کا رات کے اوقات میں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا اعلانکے الیکٹرک کا رات کے اوقات میں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا اعلان arynewsurdu Ye kb hua🤔🤔🤔🤔🤔 BBhuttoZardari yarr app kuch kr saktay hai KElectricPk ki is kamenay pun ka , ya app ko bhi in k sath duayoon mai yaad rakhay Hamary area ma Ary news band ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناران کے نیشنل پارکس میں رات کے اوقات میں کیمپنگ پر پابندینائٹ کیمپنگ پر پابندی کا اطلاق جھیل سیف الملوک اور جھیل لولوسرکے قریب بھی ہوگا مزید پڑھیں: NightCamping Naran GeoNews kiyu ab pata lga koom_parasat haramiyu ka
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں‘’سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں‘ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

: تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کردیاسلام آباد: تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کردی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »