کے الیکٹرک کا رات کے اوقات میں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے الیکٹرک کا رات کے اوقات میں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا اعلان arynewsurdu

اس سے قبل مستثنیٰ علاقوں میں رات کو 2 اور دن میں 6 گھنٹے بجلی بند ہوتی تھی۔ وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر نے لوڈشیڈنگ میں کمی کے احکامات دیے تھے۔

خیال رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے جولائی میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ گیس اور تیل کے مسائل ہیں ہو سکتا ہے جولائی میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھے۔ انہوں نے کہا تھا کہ سابق حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں دھجیاں اڑائیں، جولائی میں لوڈشیڈنگ بڑھے گی عالمی بحران کی وجہ سے ایل این جی نہیں مل رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عوام کے بل کم ہونے کے لئے

I want milk imported.

چور رات کی تاریکی میں ہی واردات کرتے ہیں

Hamary area ma Ary news band ha

BBhuttoZardari yarr app kuch kr saktay hai KElectricPk ki is kamenay pun ka , ya app ko bhi in k sath duayoon mai yaad rakhay

Ye kb hua🤔🤔🤔🤔🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کے الیکٹرک نے رات کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی یقین دہانی کرادی‘وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کی زیر صدارت کراچی میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ پراجلاس ہوا جس میں کے الیکٹرک کے حکام شریک ہوئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور ق لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلانلاہور : تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کا آئینی بحران ختم ہوگیا: حمزہ شہباز کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم06:24 PM, 30 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیشہ کی طرح آج بھی عدلیہ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔لاہور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ناران کے نیشنل پارکس میں رات کے اوقات میں کیمپنگ پر پابندینائٹ کیمپنگ پر پابندی کا اطلاق جھیل سیف الملوک اور جھیل لولوسرکے قریب بھی ہوگا مزید پڑھیں: NightCamping Naran GeoNews kiyu ab pata lga koom_parasat haramiyu ka
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جاوید آفریدی کا ویگن آر سے بھی سستی الیکٹرک کار متعارف کرانے کا اعلاناسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کار ساز کمپنی موریس گیراجز (ایم جی)پاکستان کے بڑے شیئر ہولڈر جاوید آفریدی نے کمپنی کی گاڑی ’ایم جی تھری‘ کے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی مشہور کمپنی فراری کا الیکٹرک کاریں بنانے کا اعلانکمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ آئندہ 2 سال میں 15 ہزار گاڑیاں تیار کرلے گی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »