’کے الیکٹرک نے رات کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی یقین دہانی کرادی‘

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کی زیر صدارت کراچی میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ پراجلاس ہوا جس میں کے الیکٹرک کے حکام شریک ہوئے

وزیر توانائی امتیاز شیخ نے بتایا کہ کے الیکٹرک نے 24 گھنٹے میں صورتحال میں بہتری اور دو سے تین روز میں رات کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ کمشنر کراچی نے عوامی نمائندوں اور شہریوں کی سہولت کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ بھی کیاہے۔ ادھرترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہےکہ کل سوئی سدرن کو مزید 50 کروڑ روپے کی ادائیگی کر دی ہے جب کہ وفاقی حکومت سے ملنے والی رقم کے حصول میں تاخیر کے باعث کمپنی کو مالی مسائل کا سامنا ہے، ایندھین کی بھی قلت ہے، حکام کو تمام مسائل سے آگاہ کردیا ہے۔

واضح رہے کہ کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں 14 گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کی دو تین دن میں رات کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی یقین دہانیکے الیکٹرک کی جانب سے دو تین دن میں رات کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang Ma ne ye dekha hai k electricity walay bijli k bill maheenay me aek bar ya do mah me sishmahi, salana, closing ki bunyad per ghar/flat flat ja k bills check nahi kartay jis se clear ho k kon bill ada kar raha hai aur kon chori, bill denay walon ki bijli chori ki jati hai.!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک نے رات کی لوڈ شیڈنگ ختم کرانے کی یقین دہانی کرا دیکے الیکٹرک نے رات کی لوڈ شیڈنگ ختم کرانے کی یقین دہانی کرا دی arynewsurdu مطلب اب پورا دن لائٹ نہیں ہوگی اللہ کرے سچ ھو KHUDA hi hidayat de aisa keh rahy h to Amal b kren
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت کی پنجاب میں حمزہ شہباز کی حمایت کے دعووں کی تردیدق لیگی ارکان پنجاب اسمبلی نے ہمیشہ پارٹی نظم و ضبط کی پابندی کی ہے، چوہدری شجاعت حسین تفصیلات جانیے: DailyJang PMLQ PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امارات نے پاکستان کی سرکاری کمپنیوں کے حصص کی خریداری کی پیشکش کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے عوامی سطح پر درج سرکاری کمپنیوں میں اقلیتی حصص مذاکراتی قیمت پر خریدنے اور ان میں سے ہر ایک فرم کے بورڈ میں ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تاجر برادری نے کے الیکٹرک کے بل جلا دیےکراچی میں تاجر برادری نے کے الیکٹرک کے بل جلا دیے ARYNewsUrdu سندھ کے نام نہاد سید بغیر داڑھی والے بیمان Pehlay nikalna tha na
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج پولیس اور مظاہرین کے مابین جھڑپیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش سے پریشان شہری احتجاج پرمجبور ہوگئے،پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔ نجی ٹی سیاستداں عوام کے حقوق پر احتجاج کریں تو درست اور اگر عوام اپنے حقوق کے لیے احتجاج کریں تو لاٹھی چارج اور شیلنگ ؟؟ یہ تو منافقت ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »