بھارتی بارڈر پولیس کے اہلکار بھی پاکستانی گیت کے دیوانے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ اہلکار کونسا گیت گا رہے ہیں؟ تفصیلات جانیے: DailyJang

بھارت میں پاکستانی گیتوں کی مقبولیت اس بات کی نشانی ہے کہ موسیقی سرحدیں پار کرکے لوگوں کو ایک دوسرے سے جوڑ سکتی ہے۔

بھارت کی انڈو تبتین بارڈر پولیس کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔کیپشن میں درج ہے کہ کانسٹیبل وکرم جیت سنگھ گا رہے ہیں جبکہ کانسٹیبل نیلی گٹار بجا رہے ہیں۔یہ گانا 2016 میں راحت فتح علی خان اور مومنہ مستحسن نے کوک اسٹوڈیو سیزن 9 کے لیے گایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Unki video send kro bhai kal wali

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی سفیر مسعود خان کے لیے امریکی اعزاز -پاکستانی سفیر مسعود خان کے لیے امریکی اعزاز arynewsurdu On successful regime change Credit goes to Bajwa and ISI who are now active in silencing its nation. Shame on you all.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی سفارت خانوں کے ٹویٹر اکاؤنٹس بلاک کرنے پر بھارت سے شدید احتجاج - ایکسپریس اردوبھارتی ناظم الامور کو آگاہ کیا گیا کہ ایسے ایکشن بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 🤣 هاڻي ٽوئيٽر تي بلاڪن جي جنگ هلندي اب بھی ان کو بلاک کر دو۔ آج کل ھمارے OfficialDGISPR صاحب بھی یھی کام کر رھے ھیں۔ 🤣🤣 لوگوں کو بلاک کرنے والا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہری کے گردے سے 200 پتھریاں نکال لی گئیںشارجہ (آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے قابل سرجنز کی ایک ٹیم نے چار سال سے گردوں میں 200 پتھریاں کے ساتھ زندگی گزارنے والے پاکستانی تارک وطن کا کامیاب آپریشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاب انٹرویو کے دوران خاتون سے ذاتی سوالات، کمپنی کے خلاف کارروائیسعودی عرب میں ملازمت کے لیے انٹرویو کے دوران ایک خاتون سے ذاتی سوالات پوچھنے پر مذکورہ کمپنی کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بزرگ والدہ کے گھر کے باہرمسلم لیگ(ن) کے احتجاج کے اعلان پر جمائما گولڈ سمتھ کا ردعمل آگیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے اپنی والدہ کے گھر کے باہر احتجاج کی کال دینے پر مسلم لیگ ن کو کڑی تنقید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ریلی کے راستے میں عمران خان کے خلاف بینرز آویزاںاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے راستے میں عمران خان کے خلاف بیانات پر مبنی بینرز آویزاں کردئیے گئے۔ بینظیر کی تصویروں سے لے کر عمران خان کے خلاف بینرز تک شریف خاندان نے ہمیشہ ثابت کیا کہ وہ ہیرا منڈی کی پیداوار ہیں حقیقت کو جھٹلایا نہیں جا سکتا کیا عوام کو انکا اصل اور گھناؤنا چہرہ دکھانا جرم ہے آسمان پہ تھوکا منہ پہ ہی گرتا ہے انشااللہ تمُ سب نا مراد ہی رہو گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »