امریکی مذہبی آزادی کے کمیشن کا بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی مذہبی آزادی کے کمیشن کا بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ india usa

امریکی کمیشن نے بائیڈن انتظامیہ سے مذہبی آزادی پربھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت میں اقلیتوں سے سلوک خراب ہوتا جا رہا ہے۔

امریکی کمیشن کا کہنا تھاکہ بھارت میں امتیازی قوانین سے انتہا پسند گروپوں کا اقلیتوں پرتشدد کا کلچر فروغ پا رہا ہے، امریکی کمیشن نے مطالبہ کیا کہ امریکی محکمہ خارجہ بھارت کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پربلیک لسٹ میں شامل کرے۔ امریکی کمیشن سالانہ رپورٹ میں بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں سے نارواسلوک کی نشاندہی کرچکا ہے اور کمیشن مسلسل 4 سال سے محکمہ خارجہ سے بھارت کوبلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ کے بڑے بینکوں کا آئندہ ہفتے کئی برانچزبند کرنے کا اعلانبرطانیہ کے بڑے بینکوں نے آئندہ ہفتے اپنی کئی برانچوں کو بند کرنے کا اعلان کردیا جس کے پیشِ نظر ہزاروں بینک ملازمین کے بے روزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا نوٹس غیر قانونی ہے، واپس لیا جائے: فواد چودھریلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا نوٹس غیر قانونی ہے اسے واپس لیا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے اور دیگرائیرلائنزکو حج فلائٹ آپریشن مرتب کرنے میں مشکلات کا سامناوزارت مذہبی امور کی جانب سے تاخیر کے باعث حاجیوں کا کوٹہ فائنل نہ ہوسکا جس کے باعث قومی ائیر لائن (پی آئی اے) اور  دیگر ائیرلائنز کو  حج کیلئے فلائٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عرفان خان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے اداکارہ بننے کا فیصلہ کیا، شینن کمار سانومعروف بھارتی گلوکار کمار سانو کی بیٹی شینن کا کہنا ہے کہ میں نے عرفان خان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے اداکارہ بننے کا فیصلہ کیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی رائے ہے انتخابات بجٹ کے بعدکرائے جائیںوزیرداخلہوزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ جمہوریت کو پٹڑی سے اتارنے کی سوچی سمجھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Pakistan mei Gannay ki fasl k sath gandum aur mattar kaasht karnay ka anokha tajurbaPakistan mei Gannay ki fasl k sath gandum aur mattar kaasht karnay ka anokha tajurba, kissano k liye amdani 2 guna karnay ka behtreen moqa meandcpec Episode69 cpecexplorer Watch Full Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »