الیکشن کمیشن کا نوٹس غیر قانونی ہے، واپس لیا جائے: فواد چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن کا نوٹس غیر قانونی ہے، واپس لیا جائے: فواد چودھری fawadchaudhry PTI PDM PPP PMLN Punjab Pakistan Lahore

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو نوٹس واپس لینے کیلئے لکھا جا رہا ہے، تحریک انصاف کی ریلی کو معمول کے مطابق ہونے دیا جائے، الیکشن کمیشن ہر قدم سے ثابت کر رہا ہے کہ وہ جانبدار ہے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو نوٹس دیا کہ آپ لیبر ڈے پر ریلی نہیں نکال سکتے، یکم مئی کو مزدوروں سے اظہار یکجہتی کیلئے سماجی و سیاسی جماعتیں ریلیاں نکالتی ہیں، حیران کن بات ہے کہ کہا جائے کہ یکم مئی کو ریلی نہیں نکال...

تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے مزید کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سوائے الیکشن کے ہر کام کروانا چاہ رہا ہے، پاکستان میں کیا جمہوریت ہے، الیکشن کمیشن ملک کو کدھر لیکر جانا چاہتا ہے، الیکشن کمیشن لیڈرز کو نوٹسز اور ریلیوں پر پابندیاں لگا رہا ہے۔ تحریک انصاف کی لیبر ڈے پر مزدور طبقے سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی کے انعقاد پر الیکشن کمیشن کے نوٹس پر سینئر نائب صدر تحریک انصاف چوہدری فواد حسین کا ردعمل:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی: نگران وزیر اعلیٰ پنجابلاہور: (دنیا نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کا فیصلہچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کا فیصلہ Electioncommission PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan lahore Sindh Karachi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چودھری برادران کو لڑوانا سیاسی سازش کا حصہ ہے : شیخ رشیدسابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چودھری برادران کوآپس میں لڑوانا سیاسی سازش کا حصہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کتے کی جانب سے مچھلی کی جان بچانےکی ویڈیو وائرل ہوگئیسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زمین پر پڑی مچھلی کو کتے نے واپس پانی میں ڈال کر بچا لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی: نگران وزیر اعلیٰ پنجابنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نگران وزيراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

14 مئی کو انتخابات کا انعقاد ناممکن ہوگیا الیکشن کمیشن نے انتخابی تیاریاں روک دی05:39 PM, 29 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کا 14 مئی کو انعقاد ناممکن ہوگیا،الیکشن کمیشن نے اہم انتخابی تیاریاں روک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »