برطانیہ کے بڑے بینکوں کا آئندہ ہفتے کئی برانچزبند کرنے کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ کے بڑے بینکوں کا آئندہ ہفتے کئی برانچزبند کرنے کا اعلان مزید تفصیلات ⬇️ Banks Branches Staff Unemployed DigitalBanking

ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہانگ کانگ اینڈ شنگھائی بینکنگ کارپوریشن اور نیٹ ویسٹ کی 20 سے زیادہ برانچز آئندہ ہفتے بند ہوجائیں گی۔ بینک اور بلڈنگ سوسائٹیز رواں سال سیکڑوں برانچیں بند کرنے کے لیے تیار ہیں۔مزید بتایا کہ

صارفین کی جانب سے ڈیجیٹل بینکنگ استعمال کرنے پر بینکوں نے برانچز کی بندش کا اعلان کیا۔ رواں ماہ 80 سے زائد بینک برانچز بند ہونے کا خدشہ ہے اور ملک کا سب سے بڑا لارڈز بینکنگ گروپ گزشتہ سال اپنی سیکڑوں برانچز بند کر چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ کے بڑے بینکوں کا اپنی متعدد برانچیں بند کرنے کا اعلانلندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ کے دو بڑے بینکوں نے آئندہ ہفتے سے اپنی کئی برانچز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانیہ کے بڑے بینکوں کا کئی برانچیں بند کرنے کا اعلانبینک اور بلڈنگ سوسائٹیز اس سال سینکڑوں برانچیں بند کرنے کیلئے تیار ہیں: برطانوی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کا پٹرول کی قیمت برقرار ڈیزل کی قیمت کم کرنے کا اعلان(24 نیوز ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ‏دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ‏دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا، آئی ایم ایف نے 20 لاکھ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز ‏دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار 4 یا 5 جون کو بجٹ پیش کریں گے - ایکسپریس اردووزیر خزانہ اسحاق ڈار 4 یا 5 جون کو بجٹ پیش کریں گے - ExpressNews IshaqDar Budget2023 inflation Federal PMLN
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس لگائے جانے کا امکانآئی ایم ایف کے مطالبات کی روشنی میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کیلئےخصوصی اسکیم لائی جائے گی۔ تفصیلات: DailyJang IMF
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »