غیر معمولی بارشوں میں بند کی گئی شالیمار ایکسپریس 8 ماہ بعد بحال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ریلوے نے گزشتہ بارشوں اور سیلاب کے بعد 27 اگست 2022ء کو بند کی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو 8 مہینے 3 دن کے بعد آج سے دوبارہ بحال کر دیا۔ DailyJang

کراچی سے ٹرین کا افتتاح ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے کراچی اطہر ریاض نے آج صبح کراچی کینٹ سے کیا۔

یہ ٹرین 19 کوچز پر مشتمل ہے، جس میں 2 اے سی بزنس، 1 اے سی پارلر، 2 اے سی اسٹینڈرڈ اور 12 اکانومی کلاس کے ساتھ 1 بریک وین، 1 پاور وین اور 1 ریستوران کوچ بھی موجود ہے۔ٹرین میں 1198 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے جس کے کراچی سے لاہور تک 10 اسٹاپ ہیں۔ ٹرین کراچی کینٹ سے روزانہ صبح 6 بجے روانہ ہونے کے بعد حیدر آباد، نواب شاہ، روہڑی، رحیم یار خان، خان پور، بہاول پور، ملتان، ساہیوال، رائے ونڈ سے ہوتے ہوئے اُسی تاریخ رات 11 بج کر 45 منٹ پر لاہور پہنچے گی، سفر کا ٹوٹل دورانیہ 17 گھنٹے 45 منٹ ہے۔خواجہ سعد رفیق وفاقی وزیر برائے ریلوے و شہری ہوا بازی کی خصوصی ہدایات پر اس ٹرین کے تمام کلاسز میں یکم مئی 2023ء سے 15 مئی 2023ء تک 20 فیصد رعایت اور 16 مئی 2023ء سے 31 مئی 2023ء تک 10 فیصد رعایت کا اعلان کیا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شالیمار ایکسپریس 8 ماہ بعد بحالشالیمار ایکسپریس 8 ماہ بعد بحال مزید تفصیلات ⬇️ ShalimarExpress PakistanRailways Train Karachi Lahore Railways GovtofPakistan PakrailPK KhSaad_Rafique
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاسپورٹ بنوانے والوں کی مشکل آسان ، بڑی خبر آگئیاسلام آباد : وفاقی حکومت نے پاسپورٹ ملنے کی مدت کا پرانا نظام بحال کردیا ، اب نارمل فیس کے ساتھ ایک ماہ کے بجائے 10روز میں مل جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی سے اہم قومی شاہراہیں بندبلوچستان طاقتور موسمی سسٹم کے زیراثر آ گیا، چمن، پشین، مستونگ، دکی، ڈیرہ بگٹی، کوہلو، آواران اور نصیرآباد میں تیز بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی کے بعد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماہ نور بلوچ نے اداکاری نہ کرنے کی وجہ بتادیپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سدا بہار اور ماضی کی مقبول اداکارہ ماہ نور بلوچ نے حالیہ دور میں اداکاری نہ کرنے کی وجہ بتادی۔حال ہی میں ماہ نور بلوچ اور اداکار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چودھری برادران کو لڑوانا سیاسی سازش کا حصہ ہے : شیخ رشیدسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ پرویز الہٰی کے گھر بکتر بند گاڑیوں سے دھاوا فسطائیت اور انتہائی غیر ذمہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آخر شادی کے بعد جوڑوں کا جسمانی وزن کیوں بڑھنے لگتا ہے؟تحقیقی رپورٹس میں بھی اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ شادی کے بعد جوڑوں کے جسمانی وزن میں اضافے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »