وفاقی کابینہ کی نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کے 8 ممبران کی تقرری کی منظوری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ کی نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کے 8 ممبران کی تقرری کی منظوری مزید تفصیلات ⬇️ ShahbazSharif NIRC Pressrelease Commission

وفاقی کابینہ نے نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کے 8 ممبران کی تقرری کی منظوری دے دی۔اتوار کو جاری پریس ریلیز کے مطابق وزارت سمندر پار پاکستانیز وانسانی وسائل کی ترقی نے30 اپریل 2023 کو کمیشن کی خالی آسامیوں پر تقرری کے لیے نامزدگیوں کے پینل پر مشتمل سمری کابینہ کو پیش کی۔وفاقی کابینہ نے وزارت کی تجویزپران

آسامیوں پر فوری طور پر مؤثر اپنے فیصلے کے ذریعے سید نورالحسنین ، عبدالقیوم ، سہیل اکرم ، زبیرخان ، شبیر حسین اعوان ، سراج الاسلام خان ، عبدالغنی اور منور حسین طوری کو این آئی آرسی میں ممبران کے طور پرتعینات کرنے کی منظوری دے دی۔وزارت نے کابینہ فیصلے کے مطابق اراکین کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، کارروائی پر حکم امتناع جاریعمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan khawajaasif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ مالی سال کا بجٹ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر تیار ہونے کا امکاناسلام آباد : مالی سال 24-2023 کا وفاقی بجٹ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر تیار ہونے کا امکان ہے ، اہم اہداف کی آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایتوزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت مزید تفصیلات ⬇️ ShahbazSharif Rain FederalGovt ProvincialGovt Alert WeatherUpdate pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی مفتی عبدالشکور کے گھر آمد، مرحوم کے بھائی کی دستار بندی کیپشاور: (دنیا نیوز) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور مرحوم کے گھر گئے اور مرحوم کے بھائی مولانا منیر کی دستار بندی کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چوہدری سالک نے پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے مارے گئے چھاپے کی روداد سنادیوفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے پرویز الہٰی کی گرفتاری کےلیے مارے گئے چھاپے کی روداد سنادی۔ تفصیلات جانیے: PervaizElahi pmlq PTIOfficial PMLN ChaudhrySalikHussain DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی کے بیان پر مریم اورنگزیب کی وضاحتوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے خود نگرانی کی، شہروں کے دورے کر کے جائزہ بھی لیا، تاریخی سکیم کی کامیابی میں انتظامی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »