مولانا فضل الرحمان کی مفتی عبدالشکور کے گھر آمد، مرحوم کے بھائی کی دستار بندی کی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا فضل الرحمان کی مفتی عبدالشکور کے گھر آمد، مرحوم کے بھائی کی دستار بندی کی Molana Fazalurrehman JUIF PDM Muftiabdulshakoor

جے یو آئی سربراہ نے مفتی عبدالشکور مرحوم کے اہل خانہ اور اہل علاقہ سے تعزیت کی، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مفتی عبدالشکور جماعت کا سرمایہ تھے، ان کی خدمات کو مدتوں یاد رکھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ مفتی عبدالشکور مرحوم کو جتنی بھی بڑی ذمہ داری دی گئی انہوں نے کبھی مایوس نہیں کیا، مولانا فضل الرحمان نے مفتی عبدالشکور کے لئے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کے وفد کی جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتایم کیو ایم کے وفد کی جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات MQM Fazalulrehman JUI Khalidmaqbool Meeting Politics Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جے یو آئی کا پارلیمنٹ کے دفاع کیلئے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہجے یو آئی کا پارلیمنٹ کے دفاع کیلئے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ JUIF PDM PPP PMLN Punjab Pakistan Lahore Sindh Karachi KhyberPakhtunkhwa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عامرلیاقت کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کی دانیہ شاہ کی درخواست مستردعامرلیاقت کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کی دانیہ شاہ کی درخواست مسترد مزید تفصیلات ⬇️ AamirLiaquat MurderCase DaniaShah Application Rejected File Case Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیںنکاح کی مختصرتقریب 70 کلفٹن کے گھر میں اپنے دادا کی لائبریری میں کی: ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر کی ٹوئٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپے کی شدید مذمتپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپے کی شدید مذمت کی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج اجلاس میں حکومت سے مذاکرات جاری یا ختم کرنے کا فیصلہ کرینگے : فواد چودھریآج اجلاس میں حکومت سے مذاکرات جاری یا ختم کرنے کا فیصلہ کرینگے : فواد چودھری Read News Fawadchaudry Twitter PDM PTI Dialogues PMLNGovt fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »