ایم کیو ایم کے وفد کی جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم کے وفد کی جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات MQM Fazalulrehman JUI Khalidmaqbool Meeting Politics Pakistan

ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار شامل تھے، جے یو آئی کے مرکزی ترجمان اسلم غوری، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا امجد خان، شیخ مولانا انور، جلال الدین ایڈووکیٹ بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔

ایم کیو ایم کے وفد نے مفتی عبدالشکور کے انتقال پر مولانا فضل الرحمان سے اظہار تعزیت کیا، ملاقات میں پنجاب اور کے پی کے انتخابات سے متعلق گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں ایک ہی دن انتخابات ہوں گے، پارلیمان کو کوئی ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا، پارلیمان کا فیصلہ تمام اداروں کو قابل قبول ہونا چاہئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے یو آئی کا پارلیمنٹ کے دفاع کیلئے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہجے یو آئی کا پارلیمنٹ کے دفاع کیلئے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ JUIF PDM PPP PMLN Punjab Pakistan Lahore Sindh Karachi KhyberPakhtunkhwa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا مردم شماری میں ایم کیو ایم کے تحفظات کے حل اور بےضابطگیاں روکنے پر اتفاقحکومتی وفد نے ادارہ شماریات کی فائنڈنگ کے جائزے کے بعد ایم کیو ایم کے تحفظات کو تسلیم کیا: ترجمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے شہری سندھ میں مردم شماری کی بے ضابطگیوں کو تسلیم کرلیا - ایکسپریس اردووزیراعظم نے ایم کیو ایم کے ثبوت دیکھ کر بے ضابطگیوں کو تسلیم کرلیا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اعتماد کی ووٹنگ، ایم کیو ایم نے عوام کے ووٹ کا سودا کیا: پی ٹی آئی کراچیکراچی: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم نے اعتماد کی ووٹنگ میں عوام کے ووٹ کا سودا کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کا اندرونی احوال سامنے آگیاوزیراعظم اور ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کا اندرونی احوال سامنے آگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کا اندرونی احوال سامنے آگیااسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے آج ہونے والی اہم ملاقات کا احوال سامنے آگیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »