عرفان خان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے اداکارہ بننے کا فیصلہ کیا، شینن کمار سانو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف بھارتی گلوکار کمار سانو کی بیٹی شینن کا کہنا ہے کہ میں نے عرفان خان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے اداکارہ بننے کا فیصلہ کیا۔ DailyJang

شینن نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میرا اداکارہ بننے کا کوئی ارادہ نہیں تھا، میں اداکارہ صرف اس لیے بنی کیونکہ میری کچھ سال پہلے سر عرفان خان سے ایک مختصر فون کال پر بات ہوئی تھی اور میں صرف ان سے فون پر بات کرنے پر ہی بہت خوش تھی، وہ میرے بارے میں تھوڑا بہت جانتے تھا۔

اُنہوں نے بتایا کہ عرفان خان نے مجھے اس کال پر ہونے والی گفتگو کے دوران اداکارہ بننے کا مشورہ دیا اور اداکاری سیکھنے کے لیے بھی کہا، میں عرفان سر کے ساتھ کام کرنا چاہتی تھی لیکن بدقسمتی سے ہم نے اُنہیں بہت جلدی کھو دیا۔ شینن نے کہا کہ میں اُنہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہوں، وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے میری حوصلہ افزائی کی اور مجھے اداکاری کرنے کا مشورہ دیا۔اُنہوں نے کہا کہ میں ناصرف عرفان کی پرستار ہوں بلکہ اداکار گووندا کی بھی مداح ہوں اور انہیں کی وجہ سے میں نے اداکاری کو سنجیدگی سے لیا۔واضح رہے کہ شینن کمار سانو نے لندن کی رائل اکیڈمی آف میوزک سے موسیقی کی تعلیم حاصل کی، 2018ء میں ان کا پہلا گانا ’اے لانگ ٹائم‘ ریلیز ہوا اور اسی سال انہیں ورسٹائل گلوکار سونو نگم کے ساتھ کام کرنے کا موقع بھی...

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ابھی شینن ایک ٹی وی شو ’مسٹیکل اِن ہیریٹینس آف عدینہ حسن ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیا خان خودکشی کیس: اداکار سورج پنچولی کو بری کردیا گیاآنجہانی اداکارہ جیا خان کی خودکشی کے کیس میں گرفتار بوائے فرینڈ اور اداکار سورج پنچولی کو بلآخر دس سال بعد بری کردیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور یورپی یونین کا دہشتگردی کے مقابلے کے عزم کا اعادہبرسلز: (دنیا نیوز) انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان اور یورپی یونین نے دہشتگردی کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا 2033 تک ترکیہ سے درآمدات پر کسٹم ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے 2033 تک ترکیہ سے درآمدات پر کسٹم ڈیوٹی اور ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا 2033 تک ترکیہ سے درآمدات پر کسٹم ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے 2033 تک ترکیہ سے درآمدات پر کسٹم ڈیوٹی اور ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کے گھر پولیس آپریشن کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پولیس آپریشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »