پی آئی اے اور دیگرائیرلائنزکو حج فلائٹ آپریشن مرتب کرنے میں مشکلات کا سامنا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے اور دیگرائیرلائنزکو حج فلائٹ آپریشن مرتب کرنے میں مشکلات کا سامنا Detail News: PIA Airline Pakistan FlightOperation

آپریشن مرتب کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ مہنگائی کے باعث پاکستان میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہےکہ حج کوٹہ دستیاب ہے لیکن حج کرنے والےکم پڑگئے ہیں۔ڈالر کی قلت اور مہنگائی سے پاکستانیوں کے لیے حج ادائیگی بھی مشکل ہوگئی ہے۔قومی ائیر لائن اور

دیگرایئرلائنزکوحج کیلئے فلائٹ آپریشن مرتب کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امورنے اس سال حاجیوں کی تعدادتاحال فراہم نہیں کی ہے۔سعودی حکومت نےاس سال پاکستان کوایک لاکھ79 ہزارحاجیوں کاکوٹہ دیاتھا تاہم حج اخراجات دگنی ہونے سےدرخواستیں کم موصول ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے اور دیگرائیرلائنزکو حج فلائٹ آپریشن مرتب کرنے میں مشکلات کا سامنامہنگائی کے باعث پاکستان میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہےکہ حج کوٹہ دستیاب ہے لیکن حج کرنے والےکم پڑگئے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیافرخ حبیب پی آئی اے کی پرواز سے دبئی جا رہے تھےکہ انہیں ایف آئی اے نے روک لیا اور ان کا پاسپورٹ، بورڈنگ کارڈ اور سامان قبضے میں لے لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان: بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی سے اہم قومی شاہراہیں بندکوہ سلیمان اور کھیرتھر رینج میں بارش کا سسٹم بن رہا ہے، بلوچستان سندھ اور جنوبی پنجاب بارڈر پر زیادہ اثر انداز ہونے کا امکان ہے: پی ڈی ایم اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ کے گھر پولیس، اینٹی کرپشن آپریشن ختمپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر اینٹی کرپشن اور پولیس کا آپریشن ختم ہوگیا، ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ واپس روانہ ہوگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی ستمبر میں انتخابات کی تجویز، پی ٹی آئی سے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیپی ٹی آئی رہنماؤں نے جولائی میں انتخابات کا مطالبہ کیا جس پر حکومت نے جون میں بجٹ پیش کرنے کی مجبوری ظاہر کی: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا فوری اسمبلیاں تحلیل کرنے کا مطالبہ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی نے مخالفت کردیاسلام آباد : پیپلز پارٹی اور جے یو آئی نے فوری اسمبلیاں تحلیل کرنے کی مخالفت کردی، پی ٹی آئی فوری اسمبلیاں تحلیل کرکے الیکشن کی تاریخ چاہتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »