امریکا: داخلےکے امتحان کیلیے طلباء اب لیپ ٹاپ استعمال کرینگے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں ہائی اسکول کے طلباء 2024 میں شروع ہونے والے اسکالسٹک اسسمنٹ ٹیسٹ کالج کے داخلے کے امتحان میں حصہ لینے کے لیے پینسل اور کاغذ کے بجائے لیپ ٹاپ کا استعمال کریں گے SamaaTV

Posted: Jan 26, 2022 | Last Updated: 44 mins agoامریکا میں ہائی اسکول کے طلباء 2024 میں شروع ہونے والے اسکالسٹک اسسمنٹ ٹیسٹ کالج کے داخلے کے امتحان میں حصہ لینے کے لیے پینسل اور کاغذ کے بجائے لیپ ٹاپ کا استعمال کریں گے۔کے مطابق یہ اقدام معیاری ٹیسٹ کو ڈیجیٹائز کرنے کے لیے ہے جس میں کرونا وباء کے دوران کمی واقع ہوئی ہے۔

ٹیسٹ تیار کرنے والی غیر منافع بخش تنظیم کی نائب صدر پریسیلا روڈریگ کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل اسکالسٹک اسسمنٹ ٹیسٹ لینا اور دینا آسان ہوگا۔ کئی دہائیوں سے، کالج میں درخواست دینے والے ہائی اسکول کے طلباء دوسرے ٹیسٹ لینے والوں اور ایک مانیٹر کے ساتھ کمروں میں بیٹھ کر ٹیسٹ کے لیے پنسل کا استعمال کرتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زیرے کے استعمال کے طبّی فوائد
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کے عمران خان کے بارے میں غیر شائستہ الفاظ قابل مذمت: عثمان بزدارThat's not so good Buzdar sb resign please! Rishwat and other corruption has gone up in Punjab Imran ny jo kaha baqiyon k liye wo thek hai Pakistan ki politics sy Allah bachaye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیOk
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کبوتر کے گوشت کی طلب میں اضافہکبوتر کی پیداوار میں اضافے کے لیے منصوبے شروع کر دئیے گئے   سعودی عرب میں کبوتر کی گوشت کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد کبوتر کی پیداوار میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہکراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 180 روپے کا ہوگیا ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق آج پاکستانی روپے کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »