جب روینہ ٹنڈن نے نوازشریف کو بم بھیجا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کم لوگ جانتے ہوں کہ 1999 میں کارگل جنگ کے دوران خبرسامنے آئی کہ بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اس وقت کے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کو ایک تحفہ بھیجا ہے SamaaTV

Posted: Jan 26, 2022 | Last Updated: 2 hours agoکم ہی لوگوں کو یہ علم ہوگا کہ سال 1999 میں کارگل جنگ کے دوران ایک تصویر سے یہ خبرسامنے آئی کہ بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اس وقت کے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کو ایک تحفہ بھیجا ہے۔

ہندوستان ٹائمز کی مینیجنگ ایڈیٹرسونل کالرا سے ٹوئٹراسپیس میں بات کرنے والی روینہ نے اس واقعے کے تناظرمیں امن پسندانہ رویہ اپناتے ہوئے بتایا کہ انہیں خود بھی کافی عرصے بعد ایسے کسی بم کا علم ہوا تھا جو خود اُن کی طرف سے نواز شریف کوبھیجا جانا تھا۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ، ‘اگر مجھے اپنے ملک کی حفاظت کیلئے سرحد پرکھڑا ہونا پڑے تو میرے ہاتھ میں بھی بندوق دے دیں، میں کھڑی ہو جاؤں گی ‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ہر سیاستدان کو چورکہنے والوں کو آئینہ دکھادیا: فضل الرحمانپاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو ہی لانگ مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں پی ڈی ایم اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ پی ڈی juipakofficial MoulanaOfficial pmln_org ANPMarkaz ملاں ڈیزل چور اور ہمنواء
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برکینا فاسو کے صدر کو باغی فوجیوں نے ’اغوا‘ کرلیاافریقی ملک برکینا فاسو میں باغی فوجیوں نے حکومت کے حامی فوجیوں سے جھڑپ کے بعد صدر روچ مارک کرسچن کابور کو اغوا کرکے ایک فوجی کیمپ میں قید کردیا۔ عالمی خبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو دورہ لوئردیر سے روک دیانوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم کا دورہ رولز233 اور 234 کی خلاف ورزی ہوگی، الیکشن شیڈول آنے کے بعد ترقیاتی منصوبےکا اعلان اور افتتاح ناممکن ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی وطن واپسی ، اٹارنی جنرل نے شہباز کو خط لکھ دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے اقامہ ہولڈرز کو خوشخبری سنادی -غیرملکیوں یا ان کے سپانسرز کو محکمہ پاسپورٹ کے دفاتر آنا ہوگا نہ بیرون مملکت سعودی سفارتخانوں یا قونصلیٹ سے رجوع کرنا ہوگا Z n SC?you you ¡! ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے 16 ممالک کو کرپشن میں پیچھے چھوڑ دیا ہے، شیری رحمٰنپیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ کرپشن ختم کرنے کی دعویدار حکومت نے 16 ممالک کو کرپشن میں پیچھے چھوڑ دیا ہے Khety nleeg or pp ko nikly khud 👌🏼👌🏼👌🏼
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »