امریکی سفارتخانے پر میزائلوں سے حملہ لیکن بچاو کیسے ہوا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بغداد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسط میں قائم امریکی سفارت خانے کے اطراف میں ایک بار پھر میزائل داغے گئے ہیں۔ العربیہ  کے مطابق

بغدادعراق کے دارالحکومت بغداد کے وسط میں قائم امریکی سفارت خانے کے اطراف میں ایک بار پھر میزائل داغے گئے ہیں۔

العربیہ کے مطابق ہفتے کی شب بغداد میں کاتیوشا میزائل سے امریکی سفارت خانے کو نشانہ بنایا گیا مگر سفارت خانے کے قریب نصب میزائل شکن پیٹریاٹ سسٹم کے ذریعے میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ خیال رہے کہ عراق میں عسکری گروپوں پرامریکی سفارت خانے اور امریکا کی دیگر تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔

قبل ازیں 18 جون کو امریکی سفارت خانے پر چار کاتیوشا میزائل داغے گئے تھے۔ اس سے قبل 13 جون کو شمالی بغداد میں قائم امریکی فوج کے ایک کیمپ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 11 ہزار 469 مریض صحت یاب - ایکسپریس اردوصحت یاب افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 25 ہزار 95 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں غربی اور جنوبی کے بعد ضلع شرقی میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں دہشت گردی کے لیے مرضی کے پولیس افسران لگوائے، عزیر بلوچ - ایکسپریس اردو2013کے الیکشن میں فریال تالپور سے رابطے میں تھا، سرغنہ لیاری گینگ وار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود کراچی میں لوڈشیڈنگ جاری - ایکسپریس اردوشہر میں دن، رات کے اوقات میں کیبل اور پی ایم ٹی فالٹس کے نام پر بجلی کی گھنٹوں گھنٹوں بندش کا سلسلہ جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »