دنیا کی تاریخ کا پراسرار ترین معمہ 83 ارب روپے کی چوری جس نے تفتیش کرنے والوں کو گھما کر رکھ دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

دنیا کی تاریخ کا پراسرار ترین معمہ، 83 ارب روپے کی چوری جس نے تفتیش کرنے والوں کو گھما کر رکھ دیا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

میں آرٹ کی جو سب سے بڑی چوری کی واردات ہوئی، وہ آج تک ایک پراسرار ترین معمہ بنی ہوئی ہے اور تفتیش کار بھی چکرا کر رہ گئے ہیں کہ چور کون تھے اور قیمتی پینٹنگز وغیرہ چرا کر کہاں لے گئے۔ بلومبرگ کے مطابق یہ وارات امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر بوسٹن میں واقع ازابیلا سٹیورٹ گارڈنر میوزیم میں1990ءمیں ہوئی۔

واردات کی رات رِک اباتھ اور رینڈی ہیسٹینڈ نامی دو سکیورٹی گارڈ میوزیم کی حفاظت پر مامور تھے۔ یہ دونوں 25سال کے نوجوان تھے اور سکیورٹی گارڈ کی نوکری کا ان کا کوئی تجربہ نہیں تھا۔ ان کی شفٹ ساڑھے 11بجے شروع ہوئی تھی۔ رینڈی سکیورٹی ڈیسک پر موجود تھا اور اباتھ میوزیم میں گشت کرنے چلا گیا۔ میوزیم میں سکیورٹی کیمرے موجود نہیں تھے، البتہ انسانی حرکت کی نشاندہی کرنے والے ڈی ٹیکٹر لگے ہوئے تھے جو گشت پر موجود اباتھ کی حرکت کی نشاندہی کر رہے تھے۔ رات 1بجے اباتھ اپنا راﺅنڈ ختم کرکے واپس سکیورٹی ڈیسک پر...

لاہور میں قائم وہ مسجد جو عدالتی مقدمہ جیتنے کے لیے مسلمانوں نے ایک رات میں تعمیر کی،اسکی حیرت انگیز کہانی جانئے یہ سن کر وائرلیس پر اباتھ نے رینڈی کو واپس بلا لیا۔ جب رینڈی واپس آ گیا تو آفیسرز نے بات گھما دی اور کہا کہ وہ دراصل اباتھ کو گرفتار کرنے آئے ہیں اوران کے پاس اس کے گرفتاری وارنٹ ہیں۔ یہ کہہ کر انہوں نے اباتھ کو ہتھکڑی لگا دی۔ اباتھ کو قابو کرنے کے بعد انہوں نے رینڈی کو بھی پکڑا اور اس کو بھی ہتھکڑی لگا دی۔ تب اباتھ کی سمجھ میں بات آئی اور اس نے رینڈی سے کہا کہ ”مجھے یہ ڈکیتی کا معاملہ لگتا ہے، یہ اصلی پولیس والے نہیں ہیں۔“ مگر تب تک بہت دیر ہو چکی تھی۔ دونوں جعلی پولیس آفیسرز نے اباتھ اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس اتھارٹی کے انتظامی ومالی قوانین کی منظوریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس ہوا جس میں پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم کا اعلانلاہور(ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف 8 جولائی سے ساو¿تھمپٹن میں شیڈول پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی 13 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔انگلینڈ کی ٹیم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغازکراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغاز مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری کے خلاف مفتی منیب الرحمن کا فتویٰ آگیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ای کامرس کا رجحان عام ہونے پر چند سالوں سے قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری بھی رواج پا رہی تھی مگر اب مفتی منیب الرحمن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »