امریکی اداکارہ سالگرہ پر حادثہ سے بال بال بچ گئیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی اداکارہ سالگرہ پر حادثہ سے بال بال بچ گئیں American Actress FashionDesigner NicoleRichie Birthday nicolerichie

وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نیکول رچی اپنی سہیلیوں اور دوستوں کے ہمراہ آٹ ڈور پارٹی میں اپنی 40 ویں سالگرہ کا جشن منا رہی ہیں۔کیک پر لگی موم بتیاں بجھانے کے لیے جھکنے پر نیکول رچی کے گولڈن کرلی بالوں نے

اچانک آگ پکڑلی ۔تاہم آگ لگنے پر اداکارہ ایک دم چونک اٹھیں اور آگ بجھانے کے لیے بالوں کو تھپتھپانے لگیں۔نیکول رچی نے بالوں میں آگ لگنے کی ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر شیئر کیا جہاں لاکھوں مداحوں نے اس دیکھا اور اس پر تبصرے لکھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی اداکارہ نیکول رچی کو سالگرہ کا جشن منانا مہنگا پڑگیا - ایکسپریس اردوکیک پر لگی موم بتیاں بجھانے کے لیے جھکنے پر نیکول رچی کے گولڈن کرلی بالوں نے اچانک آگ پکڑلی تو پاکستان والے کیا کریں اب؟
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا، سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکی فلمساز میلون وان پیبلز انتقال کر گئےمعروف امریکی فلمساز میلون وان پیبلز 89برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔امریکی ذرائع ابلاغ نے میلون کے بیٹے کی میڈیا سے گفتگو کے حوالے سے بتایا کہ ان کے والد گزشتہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سکھوں کے قتل کا الزام: نریندر مودی کو امریکی عدالت کا سمن جاریUS court summons Narendra Modi for killing Sikhs
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مزید افغان مہاجرین کے متحمل نہیں ہوسکتے:قریشی کی امریکی ہم منصب سے ملاقاتدراصل قریشی صاحب نے یہ فرمایا تھا کہ ہم مفت میں مزید مہاجرین کے متحمل نہیں ہوسکتے اگر آپ مہاجرین کے ساتھ جہیز میں کچھ بھیجے تو پھر ہم غور کرسکتے ہیں۔ Pak should know that soon an Islamic system is on the way to come by hook or crook, no other systems is acceptable to the Muslim majority other than Islam and same is the instructions of the Islamic religion, Afghan brothers are invited in this rightous cause TTP Zindabad Un se na kaho saaf saaf Afghanistan ko mana karo US se ja kar kahna achi nai hai baat
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی پائلٹ نے فضاء میں بطخ کا اسکیچ بنا دیاامریکی ریاست فلوریڈا میں ایک ماہر پائلٹ نے 45 سال پرانے سیسنا طیارے کے ذریعے پونے 2 گھنٹے کی پیچیدہ مگر دلچسپ پرواز کر کے فضا میں بطخ کے بچے کا خوبصورت اسکیچ بنا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »