مزید افغان مہاجرین کے متحمل نہیں ہوسکتے:قریشی کی امریکی ہم منصب سے ملاقات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ ہم مزید افغان مہاجرین کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انتونی

بلنکن سے ملاقات کی جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ تجارت،سرمایہ کاری اورعوامی رابطے کے فروغ کا خواہشمند ہے۔

وزیر خارجہ نے امریکی ہم منصب کوافغانستان کے حوالے سے پاکستان کے موقف سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان میں عالمی برادری کے تعمیری اورمثبت کردارکا خواہاں ہے۔ اس سے قبل جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈلائن میں امریکی خبر رساں ادارے اے پی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی طالبان سے متعلق پالیسی حقیقت پسندی، تحمل، رابطہ ، اور تنہائی سے اجتناب پر مبنی ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ دنیا کے لئے طالبان کو تسلیم کرنا آسان ہوجائے گا، عالمی برادری کو یہ بھی سوچنا چاہیے کہ انکے پاس اسکے علاوہ کیا آپشن موجود ہے؟ کیا حقیقت سے نظریں چرانا عالمی برادری کے لئے ممکن ہوگا؟ پاکستان بھی بین الاقوامی برادری کی طرح ، پر امن اور مستحکم افغانستان دیکھنا چاہتا ہے، طالبان کو افغانستان کی سرزمین کو کسی اور ملک کے خلاف استعمال ہونے سے روکنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Un se na kaho saaf saaf Afghanistan ko mana karo US se ja kar kahna achi nai hai baat

Pak should know that soon an Islamic system is on the way to come by hook or crook, no other systems is acceptable to the Muslim majority other than Islam and same is the instructions of the Islamic religion, Afghan brothers are invited in this rightous cause TTP Zindabad

دراصل قریشی صاحب نے یہ فرمایا تھا کہ ہم مفت میں مزید مہاجرین کے متحمل نہیں ہوسکتے اگر آپ مہاجرین کے ساتھ جہیز میں کچھ بھیجے تو پھر ہم غور کرسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاکستان مزید افغان مہاجرین کا متحمل نہیں ہوسکتا‘’پاکستان مزید افغان مہاجرین کا متحمل نہیں ہوسکتا‘ ARYNewsUrdu یمن میں کیا ہو رہا ہے؟ عید کے دن بچے بھوک سے مر گئے۔ فلسطین میں کیا ہو رہا ہے؟ تمام نوجوانوں کو سنیپرز اور کلاش این کوو کی اجازت ہے اور وہ اجتماعات میں شوٹنگ کی مشق کرتے ہیں ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے لیے کام کرنے والے افغان مترجمین کا ڈیٹا لیکبرطانیہ کے لیے کام کرنے والے افغان مترجمین کا ڈیٹا لیک ARYNewsUrdu مذاق
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستان، چین اور روس کے خصوصی نمائندؤں کی عبوری افغان وزیراعظم سے ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدمافغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدم Afghanistan AfghanFarmers Harvested Onions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹر ک نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست دے دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی(کے الیکٹرک) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا )کو درخواست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وار برقرار، چوتھی لہر مزید 47 جانیں لے گئی، 2333 نئے مریضALLAH KARE PAKISTAN 🇵🇰 KE SARE MRDIA KO CARONA HOJA YE IK BE NA BACHI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »