امریکی اداکارہ نیکول رچی کو سالگرہ کا جشن منانا مہنگا پڑگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

امریکی فیشن ڈیزائنر اور اداکارہ نیکول رچی کو اپنی 40 ویں سالگرہ کا جشن منانا مہنگا پڑگیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نیکول رچی اپنی سہیلیوں اور دوستوں کے ہمراہ آؤٹ ڈور پارٹی میں اپنی 40 ویں سالگرہ کا جشن منا رہی ہیں۔ نیکول رچی کے سامنے برتھ ڈے کیک رکھا ہے جس پر اداکارہ کی بچپن کی تصور موجود ہے۔ امریکی اداکارہ کی سالگرہ کی خوشیاں اس وقت خاک ہوگئیں جب وہ کیک پر لگی موم بتیوں کو بجھانے کے لیے جھکیں اور ان کے گولڈن کرلی بالوں نے اچانک آگ پکڑلی۔ آگ لگنے پر اداکارہ ایک دم چونک اٹھیں اور آگ بجھانے کے لیے بالوں کو تھپتھپانے لگیں۔

عام طور پر لوگ اس طرح کا واقعہ پیش آنے کے بعد اسے چھپاتے ہیں لیکن نیکول رچی نے بالوں میں آگ لگنے کی ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا جہاں لاکھوں مداحوں نے اس دیکھا اور اس پر تبصرے لکھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو پاکستان والے کیا کریں اب؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم - ایکسپریس اردواپروو پلان ہو یا لیز ، کراچی میں سب بکتا ہے، چیف جسٹس شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل کے پسماندہ علاقہ مایزر مدہ خیل کے ایک سٹوڈینٹ کا جی او سی شمالی وزیرستان کیساتھ ملاقات کی خواہش ۔۔۔۔۔۔۔۔ 03369731386 سٹوڈینٹ موبائل فون نمبر۔۔۔۔۔ Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے شدید بیمار افراد میں ذہنی پیچیدگیوں کا خطرہکووڈ 19 سے شدید بیمار ہونے والے افراد میں ذہنی پیچیدگیوں کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔امریکی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس کی سنگین شدت کا سامنا کرنے والے مریضوں کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سکھوں کے قتل کا الزام: نریندر مودی کو امریکی عدالت کا سمن جاریUS court summons Narendra Modi for killing Sikhs
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں سفارتکاری کے نئے دور کا آغا ز کررہے ہیں،جوبائیڈن - Abb Takk Newsامریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ افغانستان میں مسلح کارروائی کے بعد سفارتکاری کے نئے دور کا آغا ز کررہے ہیں،اب تک 100ممالک کو اپنی تیار کردہ ،
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پورنو گرافی کیس؛ سنگین الزامات کے باوجود راج کندرا کو ضمانت کیوں ملی؟ - ایکسپریس اردوراج کندرا گزشتہ دوماہ سے فحش فلمیں بنانے کے کیس میں پولیس کی حراست میں تھے Pesy dy k 😂 india hy sb mil skta hy peso se یہ ہندوستانی شکل سے ہی منحوس اور مکار لگتے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں زمین کے تنازع پر بھتیجے نے دو پھوپھیوں کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »