امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا، سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کی اُڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر بڑی مندی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بی

نک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 35 پیسے مہنگا ہو گیا اور قیمت 168 روپے 68 پیسے سے بڑھ کر 169 روپے 03 پیسے ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قیمت میں کمی سونے کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروبار ی ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی جبکہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اضافہ سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبا ر کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ جبکہ سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان سامنے آیا ہے۔ سٹیٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان رک گئی، قدر میں کمی - ایکسپریس اردواوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70 پیسے گھٹ کر 168.90 روپے کی سطح پر بند ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروباری ہفتے کے تیسر ے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر Zyada hi ssta ho gya ha Ab hamen qarza utarnay ki bajae un se paisay lene hen ✌🏻
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں کمی، 100 انڈیکس میں زبردست اضافہڈالر کی قدر میں کمی، 100 انڈیکس میں زبردست اضافہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

3ارب ڈالر کی منشیات برآمد:نریندر مودی پر اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا الزامنریندر مودی کے دوست اور فنانسر کے زیر انتظام پورٹ سے 3 ارب ڈالر کی 3000 کلوگرام ہیروئن برآمد ہوئی،مُندرا بندرگاہ بھارتی وزیراعظم کے دوست گوتم ادانی کے زیر بالاکوٹ کے علاقے پمارہ میں لوڈشیڈنگ بہت ھوتی ھے ریڈنگ بھی نہیں ھوتی کنجری ماں د بچہ Dekho kesay manhoos shakal bana ke betha he
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »