عمر شریف کی طبیعت میں بہتری؛ پرائیویٹ وارڈ منتقل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین و اداکار عمر شریف کے بیٹے کا کہنا ہے کہ اب ان کے والد کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے۔

دل کے عارضے میں مبتلا پاکستان کے سینئر اداکار عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے اپنے والد کی طبیعت کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹروں نے والد کی طبیعت کو سنبھال رکھا ہے اور انہیں سی سی یو سے پرائیویٹ وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ جواد عمر نے مزید بتایا کہ ایئرایمبولینس آنے میں مزید ایک سے دو دن لگ سکتے ہیں۔ ایئر ایمبولینس آتے ہی والد کو علاج کے لیے امریکا روانہ کردیا جائے گا۔واضح رہے کہ دل کے عارضے میں مبتلا عمر شریف نے چند روز قبل ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے درخواست کی تھی کہ ان کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے لہذا بیرون ملک علاج کے لیے ان کی مدد کی جائے کیونکہ ان کا علاج پاکستان میں نہیں بلکہ بیرون ملک میں ہی ممکن...

اس کے علاوہ عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر نے اپنے شوہر کے علاج کے لیے حکومت سے ایئر ایمبولینس اور ویزا وغیرہ کے انتظامات کرنے کی درخواست کی تھی۔عمر شریف کی درخواست پر وفاقی اور سندھ حکومت نے فوراً کارروائی کرتے ہوئے ان کے علاج کے لیے رقم جاری کرنے کا اعلان کیا تھا اور محکمہ خزانہ کی جانب سے رقم کے اجرا کے لیے باضابطہ حکم نامہ جاری کیا گیاتھا۔ اس کے علاوہ سندھ حکومت نے عمر شریف کے علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کا بندوبست بھی کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر شریف کو علاج کیلئے امریکا روانگی میں مزید تاخیرکا خدشہمشہور پاکستانی کامیڈین عمرشریف کو علاج کی غرض سے امریکا لے جانے کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے بک کی گئی ایئر ایمبولینس کمپنی کی جانب سے آخری اطلاعات تک سول ایوی Extremely saddest News!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کو علاج کیلئے امریکا روانگی میں مزید تاخیرکا خدشہمشہور پاکستانی کامیڈین عمرشریف کو علاج کی غرض سے امریکا لے جانے کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے بک کی گئی ایئر ایمبولینس کمپنی کی جانب سے آخری اطلاعات تک سول ایوی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمر شریف کو علاج کے لئے امریکا لے جانے کی تیاری مکمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کو علاج کی غرض سے امریکا آج لے جائے جانے کا امکانعمرشریف کو علاج کی غرض سےامریکا آج لےجائےجانےکاامکان Karachi Air Ambulance Legendary Actor OmarSharif Expected Arrive Today PTI_KHI PTISindhOffice MediaCellPPP SindhCMHouse GovtofPakistan PTI_KHI PTISindhOffice MediaCellPPP SindhCMHouse GovtofPakistan اللہ پاک صحت عطا فرمائے PTI_KHI PTISindhOffice MediaCellPPP SindhCMHouse GovtofPakistan اللّه پاک صحت اور تندرستی عطا فرماۓ ۔ آمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کی امریکا منتقلی کیلئے ائیر ایمبولینس کی جلد پاکستان آمد متوقعکراچی : معروف کامیڈین عمر شریف کو امریکہ لے جانے کے لیے ائیر ایمبولینس اگلے 48 گھنٹوں میں کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ جائے گی۔ Jub umersharif sahab mar jaye to ambulance 🚑pahonche ga کُچھ خُدا کا خوف کرو کیا یہ سہولت پاکستان کے ہر شہری کو میسر ہو گی ۔ مُلک کی کیا خدمت کی اس نے ما سؤائے ہر سال بیوی یا لڑکیاں بدلنے کے شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل کے پسماندہ علاقہ مایزر مدہ خیل کے ایک سٹوڈینٹ کا جی او سی شمالی وزیرستان کیساتھ ملاقات کی خواہش ۔۔۔۔۔۔۔۔ 03369731386 سٹوڈینٹ موبائل فون نمبر۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »