عمر شریف کو علاج کے لئے امریکا لے جانے کی تیاری مکمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف کامیڈین عمر شریف کو علاج کے لئے امریکا لے جانے کی تیاری مکمل کرلی گئی جس کے بعد اب وہ کسی بھی وقت کراچی سے روانہ ہوجائیں گے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang

عمر شریف کو لے جانے کے لئے سندھ حکومت نے ایئر ایمبولینس کیلئے ادائیگی کردی۔ ایئر ایمبولینس کا آج کسی بھی وقت کراچی پہنچنےکا امکان ہے۔

اس سے قبل عمر شریف کےعلاج کیلئے بیرون ملک جانے کے معاملے پر محکمہ صحت سندھ نے ایئر ایمبولینس سے متعلق وفاقی وزارت خزانہ کو خط تحریر کیا تھا جس میں ایک لاکھ 69 ہزار 800 امریکی ڈالر فارن ایکسچینج بجٹ جاری کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ عمر شریف کے اہلخانہ کے کہنے پر متعلقہ ایئر ایمبولینس کیلئے تمام اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی۔ متعلقہ ایئر ایمولینس کا دفتر پاکستان میں نہ ہونے کے باعث صوبائی حکومت نے وفاق سے درخواست کی ہے ،وفاقی وزارت خزانہ اس سلسلے میں ایک لاکھ 69 ہزار 800 امریکی ڈالر فارن ایکسچینج بجٹ جاری کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر شریف کو علاج کیلئے امریکا منتقل کرنے سے متعلق اہم پیش رفتعمر شریف کو علاج کیلئے امریکا منتقل کرنے سے متعلق اہم پیش رفت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس: میاں منشا کو لیگل نوٹس جاریلاہور : شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے میاں منشا کو 25بلین کی جعلی اکاؤنٹس سے ٹرانزیکشنز پر لیگل نوٹس جاری کردیا۔ کچھ نھی ھوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اکاﺅنٹس کیسنجی بینک کے نائب صدر عاصم سوری 14روزہ ریمانڈ پر جیل منتقللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) شہباز شریف کے خلاف جعلی بینک اکاﺅنٹس بنانے سے متعلق کیس میں گرفتارکئے گئے نجی بینک کے نائب صدر عاصم سوری کو 14روزہ ریمانڈ پر جیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مادری اور قومی زبان کے بغیر ہم اپنی شناخت کھو دیں گےجسٹس عمر عطا بندیالاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ میں قومی زبان اردو کے نفاذ کے لئے توہین عدالت کی درخواست پر جسٹس عمر عطابندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ مادری اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کے بھائی کو اہم عہدہ مل گیااسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری کے بھائی بیرسٹرفیصل چوہدری کو اسپیشل پراسیکیوٹرنیب ہیڈ کوارٹر تعینات کردیا گیا ، یہ سب بے ایمان ہیں پی پی ہو ن لیگ ہو کوئ اور جماعت ہو یہ پی ٹی آئ ہو۔ سب چور بے ایمان اور مکمل کرپٹ ہیں۔ تبدیلی ماسٹر کیا نشہ کر کے سو رہا ہے ؟ Saaly chor Hain ….. sb se brada chor PTI ka media supporter ARY hai.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان کابینہ میں توسیع پنجشیر کے تاجر کو وزارت تجارت مل گئیافغانستان کی نئی عبوری کابینہ میں توسیع کی گئی ہے ، پنجشیر کے تاجرحاجی نورالدین عزیزی کوعبوری وزیرتجارت مقرر کر دیا گیا۔ طالبان کی نئی حکومت میں تاجروں کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »