نجی ٹی وی ہم نیوزکے مطابق سپریم کورٹ میں قومی زبان اردو کے نفاذ کے لئے توہین عدالت کی درخواست پرسماعت ہوئی۔عدالت کی جانب سے وفاقی اور پنجاب حکومت کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔
سماعت کے دوران جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ مادری اور قومی زبان کے بغیر ہم اپنی شناخت کھو دیں گے،ہمیں اپنے بزرگوں کی طرح فارسی اور عربی زبانیں بھی سیکھنی چاہئیں،آئین کے آرٹیکل251 میں قومی زبان کے ساتھ مادری زبان کا ذکر بھی ہے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ججز بیوروکریٹس اور سرکاری ملازمین کے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے کیس کا تفصیلی حکم جاریججز، بیوروکریٹس اور سرکاری ملازمین کے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے کیس کا تفصیلی حکم جاری IslamabadHighCourt Allotment Plots Judges Bureaucrats GovernmentEmployees protestagainstpmc
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
فرانس کے وزیر دفاع اور برطانوی ہم منصب کے درمیان طے ملاقات منسوخفرانس کے وزیر دفاع اور برطانوی ہم منصب کے درمیان طے ملاقات منسوخ France UK FrenchDefenseMinister Meeting Canceled BritishDefenseMinister EmmanuelMacron BorisJohnson 10DowningStreet GOVUK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
لاہور کے ہوٹل میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کا ایک اور واقعہ، مقدمہ درجلاہور: پنجاب کے دارلحکومت لاہورمیں لڑکی کو ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنادیا گیاتاہم پولیس نے واقعےکا مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ایسے واقعہ عمران خان کی حکومت میں کیوں ہورے ھیں کیا عمران سے ملک سبنھال نہیں جارہا ہے تو یہ سیٹ چھوڑ دے ab imran khan kha gye k larki kii galti thii wo hotal main kia karny gai thi mardon kii koi galti nai wo jo karty hain wo saii karty hain bas aurat galt hai bas imran khan ki hukoomat main murdo abd imran khan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
مشیر قومی سلامتی کا افغانستان میں نئی سیاسی حقیقت کے ساتھ تعمیری تعلقات پرزورقومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے افغانستان میں نئی سیاسی حقیقت کے ساتھ تعمیری تعلقات پرزوردیا ہے ۔ YusufMoeed GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
سعودی عرب کے قومی دن سے متعلق اہم خبر آگئیسعودی عرب کے قومی دن سے متعلق اہم خبر آگئی ARYNewsUrdu Please Chairman HEC Do justice With Us ImranKhanPTI We are also the students of Pakistan And also Face the same difficulties like other students promote_BaBsc_justice_for_BaBsc
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
وائرس اور اینٹی بایوٹک کے ملاپ سے سخت جان بیکٹیریا کا خاتمہ - ایکسپریس اردوفیج بیکٹیریا اور اینٹی بایوٹکس مشترکہ طور پر عمل کرتے ہوئے ان بیکٹیریا کو بھی ہلاک کرسکتی ہیں جو دواؤں سے نہیں مرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »