عمر شریف کو علاج کیلئے امریکا منتقل کرنے سے متعلق اہم پیش رفت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمر شریف کو علاج کیلئے امریکا منتقل کرنے سے متعلق اہم پیش رفت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

کراچی: کامیڈین کنگ عمر شریف کو علاج کی غرض سے امریکا منتقل کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ایئر ایمبولینس کے اخراجات کیلئے فنڈ منظور ہوگئے۔

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ ایئر ایمبولینس کے اخراجات کے لیے فنڈ منظور ہو چکے ہیں، ایئر ایمبولینس سروس کی عالمی طریقہ کار کے تحت ادائیگی ہوگی، اس ضمن میں وفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ خزانہ سندھ نے فنانس ڈویژن کو خط لکھ دیا ہے۔ محکمہ صحت کی سفارش پر سندھ حکومت نے 40 ملین کی رقم منظور کی تھی۔

خیال رہے کہ شدید علیل اداکار عمر شریف کی امریکا روانگی کے لیے ایئر ایمبولینس کی جناح ٹرمینل پر آمد منگل تک متوقع ہے۔ ملک کے معروف کامیڈین اور فلم اداکار عمر شریف کے علاج کی غرض سے امریکا روانگی کے لیے تمام دستاویزات جمع کرائی جا چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر شریف علاج کے لئے کب روانہ ہوں گے؟ - Abb Takk Newsکراچی : سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عمر شریف کو بیرونِ ملک بھیجنے سے متعلق تفصیلات بتائی ہیں۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عمر شریف کی فیملی کے ویزوں کا معاملہ حل ہو گیا ہے، امکان ہے کہ 24 سے 36 گھنٹوں میں ائیر ایمبولینس پہنچ جائے...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عمر شریف کے لیے ایئر ایمبولینس کی آمد منگل کو متوقع - ایکسپریس اردومیڈیکل ایئرکرافٹ کی لینڈنگ اور روانگی کے لیے سی اے اے سے پیشگی اجازت لے جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمر شریف کے لیے ایئر ایمبولینس کی آمد کب تک متوقع ہے؟عمر شریف کے لیے ایئر ایمبولینس کی آمد کب تک متوقع ہے؟ ARYNewsUrdu موت کے بعد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جمہوریت کے فروغ کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا: شہباز شریفمسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام صوبوں کا احترام لازم ہے، وسائل عوام تک پہنچانا ہوں گے، جمہوریت کے فروغ کیلئے inssallah ✌️✌️
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس: میاں منشا کو لیگل نوٹس جاریلاہور : شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے میاں منشا کو 25بلین کی جعلی اکاؤنٹس سے ٹرانزیکشنز پر لیگل نوٹس جاری کردیا۔ کچھ نھی ھوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی جا ئیں گےاسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال ، CMShehbaz pmln_org president_pmln PmlnMedia PTI_KHI MediaCellPPP Jaan deo kera nawi gal a😁🤣🤣
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »