آئی ٹی سیکٹر: پاکستان کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ٹی سیکٹر: پاکستان کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری ARYNews

اسلام آباد: انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر کے حوالے سے عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن نمایاں بہتر ہوئی ہے۔ پاکستان132ممالک میں 107سے99پوزیشن پر آگیا۔

رپورٹ کے مطابق لوئرمڈل انکم گروپ کے 34ممالک میں پاکستان کا17واں نمبر آگیا، جنوبی و سطی ایشیا کے10ممالک میں پاکستان کی7ویں پوزیشن پر ہے۔ پاکستان نےآئی ٹی سیکٹروانفراسٹرکچر میں اصلاحات سے پوزیشن بہترکی، آئی ٹی سیکٹر کے 11شعبوں میں بہتری ریکارڈ کی گئی۔ اس حوالے سے جاری رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ فون سازی، آئی ٹی ایکسپورٹ اور سافٹ ویئر ٹیکنالوجی میں بہتری، گلوبل اسٹارٹ اپس ایکوسسٹم انڈیکس میں پاکستانی رینکنگ 82 سے 75 ہوگئی۔

اسٹارٹ اپس انڈیکس میں پاکستان کے 2 نئے شہر شامل تعداد 8 ہوگئی۔ اسلام آباد 122 درجہ ترقی کرکے ٹاپ 500 میں 437 ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔ وفاقی وزیرآئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ آئی ٹی سیکٹر میں اصلاحات عالمی درجہ بندی میں بہتری کا سبب بنیں، پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں ترقی کو دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے، عالمی درجہ بندی میں بہتری پرخوش ہیں لیکن ابھی بہت کام کرنا باقی ہے، عالمی اداروں کی جانب سے اعتراف بتاتا ہے کہ ہم درست سمت میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کورونا کے پھیلاؤ میں کمی آئی لیکن ڈینگی نے سر اٹھا لیا یاسمین راشد08:00 PM, 22 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے پنجاب میں ڈینگی کے کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے پھیلاؤ میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایف آئی اے میں بھرتی کیلئے دوڑ ٹیسٹ کے دوران 2 جعلی امیدوار گرفتارفیصل آباد: پولیس نے ایف آئی اے میں بھرتی کیلئے دوڑ ٹیسٹ میں 2 جعلی امیدواروں کو گرفتار کرلیا، دونوں ملزم اصل امیدواروں کی جگہ شامل ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن اور پی آئی اے میں تنازعہسول ایوی ایشن اتھارٹی اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) میں تنازعہ بڑھ گیا، پی آئی اے پر سی اے اے کے 127 ارب روپے واجب الادا ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا جمعرات سے پنڈی میں آغاز - Abb Takk Newsنیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جمعرات سے راولپنڈی اسٹیڈیم میں آغازہورہا ہے۔ چھ ریجنل ٹیموں کے درمیان تینتیس میچزکھیلے جائیں گے۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے ٹی 20 ورلڈکپ میں شامل قومی کھلاڑیوں کی ملاقاتBest of luck teampakistan It is the only task Ik can do
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »