امریکا سے دوستی چاہتے ہیں، غلامی نہیں: عمران خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ کون ہوتے ہیں یہ کہنے والے کہ میں روس کیوں گیا؟ کیا میں ان کا غلام ہوں؟ سابق وزیراعظم تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan PTI

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کے خلاف نہیں مگر امریکا کی غلامی قبول نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ قوم کو کسی کے سامنے جھکنے نہیں دوں گا، ورنہ مجھے کیا ضرورت تھی کہ میں نے 26 سال سیاست کی اور ان گندے لوگوں کے ساتھ متھا لگایا۔ سابق وزیراعظم نے 25 مئی کو لانگ مارچ کے دوران ہونے والی بدامنی سے متعلق ویڈیوز بھی اپنے خطاب کے دوران نشر کروائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد انہوں نے ان لوگوں پر خوف طاری کرنے کی کوشش کی اور 25 مئی کو خواتین کو گھروں میں گھس گھس کر ڈرایا اور تین لوگ شہید بھی ہوئے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ اب ان لوگوں نے نیا منصوبہ یہ بنایا ہے کہ اب عمران خان کے خلاف کیسز کرو اور کسی طرح اس کو ڈس کوالیفائی کرو اور پھر نواز شریف کو واپس بلواؤ تاکہ ڈس کوالیفائی کا معاملہ ختم کروایا جاسکے۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ ہماری عدلیہ کو بھی تقسیم کرنے کی ایک سازش چل رہی ہے تاکہ عدلیہ سے اپنے فیصلے کروائے جائیں۔سقوط ڈھاکہ سے قبل مشرقی پاکستان کی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ میں جب وہاں کھیلنے گیا تو معلوم ہوا کہ حالات کیا تھے۔انہوں نے کہا کہ اُس وقت ظلم ہوا، جب آپ ملک کی سب سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہلے امریکا کی غلامی تو کرلو۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا سے دوستی جاہتا ہوں لیکن غلامی ہرگز نہیں، عمران خان - ایکسپریس اردوغلامی انسان کی عزت نفس ختم کردیتی ہے مزید پڑھیے: expressnews Lanat thum per 80 years old man ✌️✌️✌️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوران تفتیش پوچھا جاتا ہے جنرل فیض سے کتنی بار ملے، شہباز گل - ایکسپریس اردوشہباز گل نے پیشی کے دوران عدالت کو بتایا کہ مجھ پر تشدد کیا جاتا رہا ہے، جس کے نشانات موجود ہیں مزید پڑھیں: ExpressNews اتنہائی افسوس اور دکھ کا۔مقام ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران کی ایک ’اے ٹی ایم‘ کے 190 ملین پاؤنڈ ضبط ہوئے تو اسے پاکستان میں رقم دلوائی گئی: مفتاحعمران خان نے کابینہ سے تفصیلات بھی چھپائیں، عمران خان نے اپنی اے ٹی ایم سے بدلے میں سیکڑوں ایکڑ زمین حاصل کی: وزیر خزانہ کا دعویٰ مزید پڑھیں: MiftahIsmail ImranKhan PTI GeoNews Mifta sir sharram ki be koi had hoti hai khazany ko sambhalo imran khan ny zameen li hai ya bangly usy tera koi kaam nhe hai.. tum bas dusrey mulko se bherk mangte raho ... اے آر وائی کو بند کر کے جیو نیوز کے زریعے آپ تک ہر جھوٹی خبر پہنچائی جاۓ گی میں تو جیو کی سچی خبر پر بھی یقین نہیں کرتا باقی تواڈی مرضی MOST CORRUPT IMRAN KHAN
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کس قانون کے تحت اورکس کے کہنے پرشہباز گل پرتشدد ہورہا ہے،عمران خان - ایکسپریس اردوشہباز گل نے کوئی قانون توڑا ہے تو انہیں صفائی کا پورا موقع دیں، امپورٹڈ غلام حکومت کو بچانے کیلئے بلا خوف آئین اور قانون کی دھجیاں بکھیری جارہی ہیں، عمران خان مزید پڑھیں: ExpressNews ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے چہرے پر پسینے، عدالت کے منت ترلے جاری IMPAKARMY IMPAKARMY Kabi ya poucha khan sahb kis qanon ka taht shahbaz gill kuta bohnk kar raha hy...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے قومی اسمبلی کے تمام 9 حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی جمعملک کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار بیک وقت 9 حلقوں سے انتخاب لڑے گا۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI ByElection2022 NationalAssembly
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے فوج سے بہترین تعلقات ہیں، وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی - BBC Urduوزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے لاہور میں تحریک انصاف کے آزادی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے فوج سے بہترین تعلقات ہیں۔ ادھر وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں میثاق معیشت کی ضرورت پر زور دیا۔ کسی نے خطاب نہیں دیکھا سب عمران خان کا جلسہ دیکھ رھے ھیں لاہور میں اس ناکام جلسی کے بعد عمران نیازی کس منہ سے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کیلئے 9 حلقوں میں اپنی الیکشن مہم کر پائے گا۔۔۔ یاد رھے کہ ابھی یہ جلسی پنجاب حکومت کی مدد سے ہورہی ھے۔ عمران نیازی کی سیاست کا جنازہ آج دھوم دھام سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور سے اٹھایا گیا ھے۔ Trump has brought USA close to the civil war after 1861 lies , scandals , corruption of Trump has no meaning for his fan club & tagging it to a conspiracy Unfortunately Similar situation Pakistan is facing but fortunately we have a good number of sensibles
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »