عمران کی ایک ’اے ٹی ایم‘ کے 190 ملین پاؤنڈ ضبط ہوئے تو اسے پاکستان میں رقم دلوائی گئی: مفتاح

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے کابینہ سے تفصیلات بھی چھپائیں، عمران خان نے اپنی اے ٹی ایم سے بدلے میں سیکڑوں ایکڑ زمین حاصل کی: وزیر خزانہ کا دعویٰ مزید پڑھیں: MiftahIsmail ImranKhan PTI GeoNews

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی ایک ’اے ٹی ایم‘ کے 190 ملین پاؤنڈ ضبط ہوئے تو عمران خان نے اسے یہ رقم پاکستان میں واپس دلوا دی۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان نے کابینہ سے تفصیلات بھی چھپائیں، عمران خان نے اپنی اے ٹی ایم سے بدلے میں سیکڑوں ایکڑ زمین حاصل کی، اسے بیرون ملک سفر کی اجازت دینے کے بدلے عمران خان کی بیگم نے فرح گجر کے ذریعے زیور منگایا، کیا یہ کرپشن نہیں ہے؟ مفتاح اسماعیل نے مزید کہا کہ کیا فرح گجر نے پنجاب میں تقرری اور تبادلوں کے عوض رشوت نہیں لی؟ کیا عثمان بزدار نے پنجاب میں سیمنٹ پلانٹس کے لائسنس فروخت نہیں کیے؟ کیا عمران خان پنجاب میں ہونے والی کرپشن سے لاعلم تھے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بزرگوں فیملیز کااتنی بڑی تعداد میں نکلنا عام بات نہیں سٹیڈیم کے باہر بھی لوگوں کی بڑی تعداد آج کا جلسہ سب کے لیے لمحہ فکریہ ۔ ImranKhanPTI ایک حقیقت ھے قبول کیجیے اور ہاتھ ملائیے ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی حقیقی_آزادی_جلسہ

کل یہ توتلا اس بیان پر کہے گا میں اپ سے تھوڑا تھوڑا جھوٹ بولتا ہوں اس کے لیے معافی😀😂😂😂😂

میرے مرنے کے بعد بنی گالا کا گھر اور میری ساری جائیداد شوکت خانم کو دے دی جائے ! یہ وہ تاریخی الفاظ ہیں جو صرف پاکستان کا وفادار بیٹا ہی بول سکتا ہے۔جُگ جُگ جیو عمران خان قوم کی جان شہ_رگ_پاکستان_عمران_خان ImranKhanPTI

عمران خان نے کابینہ سے تفصیلات چھپائی ، عمران خان نے عوام سے تفصیلات چھپائی کل کہیں گے عمران خان نے عمران خان سے چھپائی اپنی کرپشن ، او الو دے پٹھو کچھ ہے تو کیس کرو ڈرامے کیا بنا رکھے ہیں ۔ کسی کی کوئی بھی وزارت ہو کام صرف عمران خان ہے

The Pakistan army is not a sacred institution.They are the problem for Pakistan to progress. Go see their palaces in Switzerland and in Dubai. This is one of the most corrupt institutions in the country. Send them to barracks and Pakistan with all its human resources will develop

Jhoty azam geo

ABSOLUTELY CORRECT

مفتاح ,مفت ہضم کرنا تجھ اور تیرے آقا اور اس کی بیٹی کا کام ھے عمران خان نے یہ زمین 2018کے الیکشن کے بعد اپنے گوشواروں میں ظاھر کی ھوئ ھے ن لیگ کی فطرت میں ھے کہ جھوٹ اتنا بولو کہ سچ بن جائے

جلسہ کل۔۔اور گراؤنڈ آج فل ♥️🔥 جنگ اور جیو گروپ چاہے جتنا بھی پروپیگنڈا کریں پاکستانیوں کو عمران خان پر اعتماد ہے

کہاں مریخ پہ؟

یہ کوکو مو کو دفعہ کرو چینل کو مزید ذلیل کروائے گا ۔۔۔۔۔یہ کیا چکر پاکستان میں اخبار کی ہیڈ لائن ایک جیسی اور لندن میں دوسری۔۔۔۔؟؟؟؟؟ لندن میں جھوٹی خبر پر میر شکیل کی ماں * چ* جانی تھی ؟؟؟؟؟

Jhooty loog . Geo py laanat beshumar

اے آر وائی کو بند کر کے جیو نیوز کے زریعے آپ تک ہر جھوٹی خبر پہنچائی جاۓ گی میں تو جیو کی سچی خبر پر بھی یقین نہیں کرتا باقی تواڈی مرضی

MOST CORRUPT IMRAN KHAN

Kon log hn ye.. o bae ap finance minister ho.. koi sharm kro. Apna kam pehchano khuda ky wasty. Mulk tabha ho rha hy.

Mifta sir sharram ki be koi had hoti hai khazany ko sambhalo imran khan ny zameen li hai ya bangly usy tera koi kaam nhe hai.. tum bas dusrey mulko se bherk mangte raho ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل کا عدالت میں تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا دعویٰ عمران خان نے بیان جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شہباز گل پر دوران حراست مبینہ تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پیغام جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دریائے چناب میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاریلاہور : پی ڈی ایم اے نے دریائے چناب میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کابینہ ارکان کی تعداد 61 ہونے کے بعد وفاق میں وزارتیں کم پڑ گئیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کے ارکان کی تعداد 61 تک پہنچ گئی جس کے باعث وفاق میں وزارتیں  کم پڑ گئی ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہاکی سٹیڈیم میں جلسہپی ٹی آئی عہدیداروں کو قافلوں کی صورت شمولیت کی ہدایتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے 13اگست کو ہاکی سٹیڈیم میں جلسے کے حوالے سے سینٹرل پنجاب کے عہدیداران کو قافلوں کی صورت میں آنے کی ہدایت کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران اشرف کی اہلیہ نے انسٹاگرام سے شوہر کا نام ہٹادیا، تصاویر بھی ڈیلیٹپاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے ایک اور مقبول جوڑے عمران اشرف اور کرن اشفاق میں علیحدگی کی خبریں گردش کررہی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس : عمران اسماعیل نے ایف آئی اے نوٹس کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیاکراچی :سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نوٹس کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »