امریکا سے دوستی جاہتا ہوں لیکن غلامی ہرگز نہیں، عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غلامی انسان کی عزت نفس ختم کردیتی ہے مزید پڑھیے: expressnews

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک غلام قوم کبھی اوپر نہیں آسکتی کیونکہ غلام صرف اچھے غلام بنتے ہیں اس لیے میں امریکا سے غلامی نہیں دوستی چاہتا ہوں۔

عمران خان نے کہا کہ امریکا کی نفسیات ہے اگر ان کے پاؤں میں گرتے ہیں تو آپ کو استعمال کریں گے، انسان کی عزت نفس ختم کردیتی ہے، ہم نے لاکھوں قربانیاں دے کر آزاد ملک حاصل کیا۔سابق وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ہوتے کون ہیں پوچھنے والے کہ روس کیوں گیا، کیا میں ان کا غلام ہوں، میں اپنے لوگوں کے فائدے کے لیے روس گیا تھا، میں چاہتا تھا کہ روس سے سستے داموں 20 لاکھ ٹن گندم خریدیں۔

انہوں نے کہا کہ جدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک اس حکومت کو گھر نہیں بھیجتے اور الیکشن نہیں ہوتے، امپورٹڈ حکومت کو فارغ کرنے کے لیے مل کر جدوجہد کریں گے۔عمران خان نے مزید کہا کہ عزت پیسے سے نہیں خریدی جاسکتی، موت سے ڈرنے والے کسی شخص نے آج تک کوئی بڑا کام نہیں کیا، میرے مخالفین 26 برس سے میری کردار کشی کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahaha very funny joke

چھپ چھپ کر ملتا ہوں بند کمرے میں امریکہ سے معافیاں بھی مانگتا ہو ان سے امدات بھی لیتا ہو اور پھر خودار بھی ہوں، عمران نیازی

لعنت بےشمار تیرے تے نیازی جھوٹیا یو ٹرن

Gulam Ibne Gulam kehta gulamy qabool nahin

✌️✌️✌️

Lanat thum per 80 years old man

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوران تفتیش پوچھا جاتا ہے جنرل فیض سے کتنی بار ملے، شہباز گل - ایکسپریس اردوشہباز گل نے پیشی کے دوران عدالت کو بتایا کہ مجھ پر تشدد کیا جاتا رہا ہے، جس کے نشانات موجود ہیں مزید پڑھیں: ExpressNews اتنہائی افسوس اور دکھ کا۔مقام ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے پشاور اور کراچی سے ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کے ورکر عمران خان اور پی ٹی آئی کے حق میں نعرہ بازی کرتے ہوئے جلوس کی شکل میں الیکشن کمیشن پشاور کے دفتر پہنچے ۔ مزید پڑھیے: 9 سیٹوں والی بھونک بازی واپس لے لی؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں چاہتا ہوں کہ دونوں میں نفرتیں کم ہوں صدر مملکتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ملک کی خاطر شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں، چاہتا ہوں کہ دونوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران کی ایک ’اے ٹی ایم‘ کے 190 ملین پاؤنڈ ضبط ہوئے تو اسے پاکستان میں رقم دلوائی گئی: مفتاحعمران خان نے کابینہ سے تفصیلات بھی چھپائیں، عمران خان نے اپنی اے ٹی ایم سے بدلے میں سیکڑوں ایکڑ زمین حاصل کی: وزیر خزانہ کا دعویٰ مزید پڑھیں: MiftahIsmail ImranKhan PTI GeoNews Mifta sir sharram ki be koi had hoti hai khazany ko sambhalo imran khan ny zameen li hai ya bangly usy tera koi kaam nhe hai.. tum bas dusrey mulko se bherk mangte raho ... اے آر وائی کو بند کر کے جیو نیوز کے زریعے آپ تک ہر جھوٹی خبر پہنچائی جاۓ گی میں تو جیو کی سچی خبر پر بھی یقین نہیں کرتا باقی تواڈی مرضی MOST CORRUPT IMRAN KHAN
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

' ملک کی خاطر شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں'‘ ملک کی خاطر شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں’ مزید تفصیلات: arynewsurdu ShehbazSharif imrankhan PakistanKiAwazARY RestoreARYNews چوروں کے ساتھ کوئی بات نہیں ہو سکتی ایک شخص نے عدالت میں ضمانت دی کہ میرا بھائی علاج کروا کے واپس آجائے گا مریض اشتہاری ہو گیا اور ضمانتی وزیراعظم بن گیا 😋😋😋 🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جلد انتخابات کیلئے شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں: صدر علویلاہور: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ ملک میں جلد انتخابات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں۔ Tera kaam hai ye gadhy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »