فوج کے کسی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، وزیر دفاع - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پچھلے چار سال میں ملک کو تباہ کیا گیا مزید پڑھیے: expressnews

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوج مقدس ادارہ ہے جس کے کسی سیاسی جماعت کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔

قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ پچھلے چار سال میں ملک کو تباہ کیا گیا، چوہدری پرویز الٰہی کہتے ہیں عمران خان کے فوج سے اچھے تعلقات ہیں، سیاست دانوں کے منہ سے ایسی بات اچھی نہیں لگتی کیونکہ فوج کا ادارہ مقدس ہے،، یہ ادارہ کسی سیاسی جماعت کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنی گندی سیاست میں عدلیہ اور کسی اور ادارے کو ملوث نہ کریں۔ وزیر دفاع کا کہان تھا کہ ملک بھر میں چودہ اگست کو شیان شان طریقے سے منایا جائے گا، ٹویٹر پر 1947 میں مہاجرین کے قافلے کی تصویر ٹویٹ کی، جس کا کیپشن تھا کہ چلتے ہوئے 75 سال ہوگئے لیکن پاکستان نہیں آیا، 75 سال کا جشن منانے کے ساتھ ہمیں خود احتسابی کی بھی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ قائد اعظم کے پاکستان کا آدھا حصہ ہن گنوا چکے ہیں، چار مرتبہ آئین توڑا گیا، حکومتیں ختم کی گئیں اور پارلیمنٹ کو 75 سال میں اپنا کردار ادا کرنے سے...

خواجہ آصف نے کہا کہ 2008ء سے آض تک دو حکومتوں نے مدت پوری کی جو اچھی علامت ہے اور اسے برقرار رہنا چاہیے، ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ سیاست کیلئے کسی اور بے ساکھی پر کھڑے نہیں ہوں گے،ایک نئے دور کا آغاز کریں جس میں تمام ادارے اپنے اختیارات کا پاس رکھیں، عدلیہ جب تک انصاف دیتی ہے اس کی تعظیم ہمارا فرض ہے۔

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ پاک فوج کے جوان سیلاب، خیبرپختونخواہ، بلوچستان میں قربانیاں دے رہی ہے اس کا احترام کریں، آئین کو ملحوظ خاطر رکھیں تو پاکستان کی منزل ضرور ائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فوج نے عوام کی ہڈیوں سے گوشت نوچ لیا ہے یہ کون کنجر کہتا تھا۔ 😅

بیان ایسے دے رہا ہے جیسے کسی اور ملک کی فوج کے بارے میں بات کر رہا ہو

Pichlae 30 Saal sae tummharae jaesae Chourr Dakoo Thugg Mukkaarr Munaafik Hraam Khour Ghtyaa Pakistan Lou loot k kha rha hae. Pakistan ki tbahi k zummadaar Ganjae aour Zardari Daakkoo Aour Ztmm jaesae Ghtyaa Ghaleez Zaleel lougg hae.

چار سال ملک سنوارا گیا جبکہ 71 سال اس ملک اور قوم کو تباہ کرنے والے تم لوگ ہو تمہاری نسلوں سے بھی ہم اب اس بات کا حساب لیں گے انشااللہ۔

tum bashroum mahulk hai

پتہ نہیں ان کو فرشتہ لینے کیوں نہیں آ رہا؟ بدبو_کردار

بڈھا وینٹیلیٹر

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کےخلاف ناپاک عزائم رکھنے والے Fenton Group اور PTI کا گٹھ جوڑ بے نقاب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کا شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ سے متعلق پیغاممریم نواز نے کہا کہ میں نے رانا صاحب سے بات کی ہے، کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونی چاہیے، ہمارے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے ساتھ بھی نہیں۔ Dramabaz Why you are PM?or you have been there? Who reporting you?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے فوج سے بہترین تعلقات ہیں، وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی - BBC Urduوزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے لاہور میں تحریک انصاف کے آزادی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے فوج سے بہترین تعلقات ہیں۔ ادھر وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں میثاق معیشت کی ضرورت پر زور دیا۔ کسی نے خطاب نہیں دیکھا سب عمران خان کا جلسہ دیکھ رھے ھیں لاہور میں اس ناکام جلسی کے بعد عمران نیازی کس منہ سے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کیلئے 9 حلقوں میں اپنی الیکشن مہم کر پائے گا۔۔۔ یاد رھے کہ ابھی یہ جلسی پنجاب حکومت کی مدد سے ہورہی ھے۔ عمران نیازی کی سیاست کا جنازہ آج دھوم دھام سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور سے اٹھایا گیا ھے۔ Trump has brought USA close to the civil war after 1861 lies , scandals , corruption of Trump has no meaning for his fan club & tagging it to a conspiracy Unfortunately Similar situation Pakistan is facing but fortunately we have a good number of sensibles
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تجارتی معاہدہ خوش آئند ہے دونوں ممالک کو فائدہ حاصل ہوگاوزیراعظم شہبازشریفتجارتی معاہدہ خوش آئند ہے ،دونوں ممالک کو فائدہ حاصل ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف Read News CMShehbaz FinMinistryPak PakinTurkey MFATurkiye naveedqamarmna mehmedmus PMShahbazSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی ہاکی ٹیم کے لیجنڈری کھلاڑی مطیع اللہ خان84برس کی عمر میں انتقال کرگئےکراچی(ڈیلی پاکستان  آن لائن ) پاکستان کے لیجنڈ ہاکی کھلاڑی و اولمپیئن مطیع اللہ خان طویل علالت کے بعد دار فانی سے کوچ کرگئے ہیں،مطیع اللہ خان نے 3
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمان جیکب آباد سے گوادر تک ریلوے لائن بچھانے کیلئے 2.3 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گاعمانی وفد کو پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے روشن امکانات کے حوالے سے بھی آ گاہ کیا گیا: وفاقی وزیر ماشااللہ اور جھوٹ بولو.. جھوٹو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی نفرتیں ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکی ہیں، شیخ رشید - ایکسپریس اردوعدلیہ اوراداروں کو متنازع نہیں بنانا چاہیے، ملک سیاسی تصادم کی طرف بڑھ رہا ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ مزید پڑھیں: ExpressNews جس کی بنیاد تم جئسے کھسروں نے رکھی اپنے بیان یاد کرو آگ لگا دو پورے ملک میں وہ یاد کرو بغیرت آدمی شیدا ٹلی You sit at home for 2 months all will be OK, you don't worry
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »