وادی سوات میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح افراد کی موجودگی مبالغہ آرائی ہے، آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عسکریت پسندوں کی کسی بھی جگہ پر موجودگی کو برداشت نہیں کیا جائے گا مزید پڑھیے: expressnews

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ نے سوشل میڈیا پر وادی سوات میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح افراد کی موجودگی کو مبالغہ آرائی قرار دے دیا۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وادی سوات میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے مسلح ارکان کی بڑی تعداد کی مبینہ موجودگی کے بارے میں ایک غلط فہمی سوشل میڈیا پر پیدا کی گئی، ایسی رپورٹ انتہائی مبالغہ آمیز اور گمراہ کن ہیں۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق سوات اور دیر کے درمیان چند پہاڑی چوٹیوں پر مسلح افراد کی موجودگی ضرور دیکھی گئی ہے جو آبادی سے بہت دور ہیں، بظاہر یہ افراد اپنے آبائی علاقوں میں دوبارہ آباد ہونے کے لیے افغانستان سے چوری چھپے آئے تھے۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ پہاڑوں میں ان کی محدود موجودگی اور نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھی جارہی ہے، تمام سیکیورٹی اداروں کی طرف سے مذکورہ علاقوں کے لوگوں کی حفاظت کے لیے ضروری اقدامات کیے گئے...

آئی ایس پی آر کے مطابق عسکریت پسندوں کی کسی بھی جگہ پر موجودگی کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور ضرورت پڑنے پر طاقت کے بھرپور استعمال سے نمٹا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو یہ جو میجر صاحب کے ہاتھ پیچھے بھاند کر انٹرویو کس نے لیا

Woow mashallah allah hamari army ko salamat raky jo hamari hifazat k liye din raat jhagty he mashallah

دال میں کچھ کالا ہے

اللہ کرے کے TTP کے متعلق اصل بات وہی ہو جو ISPR بتا رہا ہے مگر زمینی حقائق کچھ اور ہیں جو عوام سے چھپائے جارہے ہیں۔ ImranRiazKhan

I love my Army .... mje bharosa hai k kuch nahe hoga bura

Khan sahi keh rha tha k ttp k log han kpk ma

پختون خواہ میں دوبارہ حالات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن خدا سے ڈرو اگے کسی سازش کو ہمارے اوپر مسلط نہ کیا جائے

Yeh hamid Mir کھوئے کو batao. Bohat bakwas kar raha tha

OfficialDGISPR tum hi zumedar hu in k dobara active huny k ..

Agar yeh Sach ha TU showbaz na jirga apni piyu ka walima ma nachna ka Liya banyaa ha

Really Don't know what to Say !!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: پی ٹی آئی جلسے کیلئے ہاکی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات مکمللاہور: پی ٹی آئی جلسے کیلئے ہاکی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات مکمل Lahore PTI PTIJalsa HockeyStadium Security ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK Details News 👇 ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK خیر ھو سب کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوات اور دیر میں ٹی ٹی پی کی موجودگی کی خبروں پر آئی ایس پی آر کا اہم بیانسوات اور دیر میں ٹی ٹی پی کی موجودگی کی خبروں پر آئی ایس پی آر کا اہم بیان ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Koi national song banany ka ilan to nai kardiya? DGISPR OfficialDGISPR We want Imran khan❤ I'm from swat and people of our area have seen them, they even came out to protest, also they shared a damn video on internet where a dsp was captured. 🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️Who are they fooling?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گرفتار شہباز گِل عدالت میں پیش، عدالت کے باہر PTI کارکنوں کے نعرےاداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang رانا ثنا خبیث آدمی سے توقع یہئ ہے کہ تشدد کرے گا وحشی انسان۔ جھوٹی تو ساری پی ڈی ایم ہے جھوٹی لیگ کو ملک میں کوئی ووٹ نہیں دے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہاکی گراؤنڈ لاہور میں پی ٹی آئی جلسہ روکنے کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردووزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڈ سمیت دیگر نے عدالت میں جلسہ رکوانے کے لیے درخواستیں دائر کیں تھیں مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کے بیان کو پی ٹی آئی نہ نگلتی ہے اور نہ اُگلتی ہے، طلال چوہدریمسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز گل کے بیان کو پی ٹی آئی نہ نگلتی ہے اور نہ اُگلتی ہے۔ Shakal se dala lagta hai sala کیا کیا بیانات اس نے اگلے بھی ہے اور نگلے بھی ہے یہ تو اس کے داۓ ہاتھ کا کھیل ہے خوش قسمت تو ہے نا تنظیم سازی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے شہباز گل کے بغاوت پر مبنی بیان سے لاتعلقی اختیار کر لیایک ٹی وی چینل پر شہباز گِل کی گفتگو میں ایک جملہ قابلِ اعتراض تھا ، شہباز گِل کو ایسے نہیں کہنا چاہیے تھا: چیئرمین پی ٹی آئی میر شکیل کے چکلے کا ایک اور جھوٹ ج سے جھوٹا ج سے جیو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »