عمران خان کے فوج سے بہترین تعلقات ہیں، وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

◀️وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب، میثاق معیشت کی ضرورت پر زور ◀️عمران خان کے فوج سے بہترین تعلقات ہیں، چوہدری پرویز الہی کا لاہور تحریک انصاف جلسے سے خطاب تفصیلات کے لیے بی بی سی اردو کا لائیو پیج:

سپریم کورٹ کی جانب سے حمزہ شہباز کو بطور ٹرسٹی وزیر اعلیٰ کام کرنے کے احکامات کے بعد سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ سوال کر رہے ہیں کہ ‘یہ ٹرسٹی وزیر اعلیٰ کیا ہوتا ہے؟ کیا آئین میں اس حوالے سے کچھ درج ہے؟‘پنجاب کے 20 ضمنی حلقوں میں مقابلہ واضح طور پر دو ہی جماعتوں یعنی پاکستان مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان ہو گا۔ سب سے بڑے اور انتخابی لحاظ سے اہم صوبے میں حکومت کس جماعت کی ہو گی، یہ فیصلہ بھی ضمنی انتخابات کے نتائج سے ہوجائے گا۔ شاید اسی 'ڈو اور ڈائی' کی صورتحال کی وجہ سے پی ٹی آئی نے...

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ: اضافی نوٹ کی بنیاد پر کیا آرٹیکل چھ کی کارروائی ممکن ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں تحریک انصاف کے ذمہ داران کے خلاف آرٹیکل چھ کی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ کسی جج کے اضافی نوٹ کی قانونی حیثیت کیا ہوتی ہے اور کیا اس کی بنیاد پر آرٹیکل چھ کی کارروائی کا آغاز کیا جا سکتا ہے؟یہ 20 حلقے ایک طرح سے پنجاب کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ایک لحاظ سے پنجاب کے ہر حصے میں الیکشن ہوں گے اور اگر نون لیگ اور پاکستان تحریک انصاف اپنا طے کردہ ہدف حاصل نہ کر سکیں تو دونوں کے لیے بڑا سیاسی دھچکہ برداشت کرنا خاصا مشکل ہو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جی ہاں یہ تو پوری دنیا جانتی ہے کہ امریکی کتا امریکن مخالفت نہیں ہوسکتایے

یہ غلامی نہیں تو اور کیا ھے اغیار سے پیسے لے کر اپنے وطن کے مسلمانوں کو روزے کی حالت میں شہید کرنا علماء کو جیلوں میں بند کرنا یہ سارے کام کس کو خوش کرنے کےلئے کئے گئے اسی لئے ہم کہتے ہیں کہ نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئںیں لڑ سکدے

ٹائیں ٹائیں فش۔ لگتا ھے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ھو گیا ھے

PDM k sath hath ho gya hay....B team is supporting IK now it's cleared.

happybirthdaybeta

Breaking his own recorda..... Maasive is little word

اس کی ایک زبان تو ہے نہیں

Imran Khan zindabad

امریکہ کے غلام نے بغاوت کرکے آج واپس اپنے آقا کو صفائی دے رہا ہے 😂🤣

نہ میں گرا۔ نہ میری امیدوں کے مینار گرے پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے۔ لوگ برا کہتے ہیں ، انہیں کہنے دو۔ وہ سنا نہیں؟ وتعز من تشاء وتذل من تشاء

میں خان صاحب کے یو ٹیوب پر دیکھ رہا ہوں جہاں لوگوں کی آواز بھی آ رہی ایک کہتا بوں سہنڑا لگ ریا ای شیر ❤️ دوسرا کہتا خان صاحب پانی پینڑا جے 😂 لاہور واقعی لاہور ہے 🔥❤️

فرق تو واضح ہے پر شرم پھر بھی نہیں آ رہی 👇

آج نان یوتھئیوں کو پتہ چلے گا کہ 45000 کی گنجائش والے stadium میں دس لاکھ بندے کیسے بٹھائے جاتے ہیں 😂😂😂🙏🏻🙏🏻

Trump has brought USA close to the civil war after 1861 lies , scandals , corruption of Trump has no meaning for his fan club & tagging it to a conspiracy Unfortunately Similar situation Pakistan is facing but fortunately we have a good number of sensibles

کسی نے خطاب نہیں دیکھا سب عمران خان کا جلسہ دیکھ رھے ھیں

لاہور میں اس ناکام جلسی کے بعد عمران نیازی کس منہ سے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کیلئے 9 حلقوں میں اپنی الیکشن مہم کر پائے گا۔۔۔ یاد رھے کہ ابھی یہ جلسی پنجاب حکومت کی مدد سے ہورہی ھے۔ عمران نیازی کی سیاست کا جنازہ آج دھوم دھام سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور سے اٹھایا گیا ھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے: پرویزالٰہیلاہور: (دنیا نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ قوم کو اپنے باصلاحیت نوجوانوں سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں، ملکی ترقی میں نوجوان کا کردار کلیدی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی کی ملاقاتچئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی کی ملاقات تفصیل: CMPunjab ChParvezElahi MoonisElahi6 ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry InsafPK ChParvezElahi MoonisElahi6 ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دوران تفتیش پوچھا جاتا ہے جنرل فیض سے کتنی بار ملے، شہباز گل - ایکسپریس اردوشہباز گل نے پیشی کے دوران عدالت کو بتایا کہ مجھ پر تشدد کیا جاتا رہا ہے، جس کے نشانات موجود ہیں مزید پڑھیں: ExpressNews اتنہائی افسوس اور دکھ کا۔مقام ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران کی ایک ’اے ٹی ایم‘ کے 190 ملین پاؤنڈ ضبط ہوئے تو اسے پاکستان میں رقم دلوائی گئی: مفتاحعمران خان نے کابینہ سے تفصیلات بھی چھپائیں، عمران خان نے اپنی اے ٹی ایم سے بدلے میں سیکڑوں ایکڑ زمین حاصل کی: وزیر خزانہ کا دعویٰ مزید پڑھیں: MiftahIsmail ImranKhan PTI GeoNews Mifta sir sharram ki be koi had hoti hai khazany ko sambhalo imran khan ny zameen li hai ya bangly usy tera koi kaam nhe hai.. tum bas dusrey mulko se bherk mangte raho ... اے آر وائی کو بند کر کے جیو نیوز کے زریعے آپ تک ہر جھوٹی خبر پہنچائی جاۓ گی میں تو جیو کی سچی خبر پر بھی یقین نہیں کرتا باقی تواڈی مرضی MOST CORRUPT IMRAN KHAN
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کس قانون کے تحت اورکس کے کہنے پرشہباز گل پرتشدد ہورہا ہے،عمران خان - ایکسپریس اردوشہباز گل نے کوئی قانون توڑا ہے تو انہیں صفائی کا پورا موقع دیں، امپورٹڈ غلام حکومت کو بچانے کیلئے بلا خوف آئین اور قانون کی دھجیاں بکھیری جارہی ہیں، عمران خان مزید پڑھیں: ExpressNews ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے چہرے پر پسینے، عدالت کے منت ترلے جاری IMPAKARMY IMPAKARMY Kabi ya poucha khan sahb kis qanon ka taht shahbaz gill kuta bohnk kar raha hy...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خیراتی مقاصد کیلئے جمع پیسے ذاتی اور پارٹی مقاصد پر استعمال کرتے رہے: بلاولپاکستان کا 1947 سے 2018 تک کا قرضہ ایک طرف اور عمران خان کے دور کا قرضہ ایک طرف ہے: وزیر خارجہ Teri Tarah dakaaa tu NH marti اندھے کو اندھیرے میں دور کی سوجھی Y joker kon hai abhi yaar
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »