امارات نے پرائیویٹ ڈرونز اور چھوٹے طیاروں پر پابندی لگادی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پرائیویٹ ڈرونز اور چھوٹے اسپورٹس طیاروں پر ایک ماہ کی پابندی لگادی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اماراتی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق تفریحی مقاصد کے لیے استعمال ہونے والے نجی ڈرونز اور چھوٹے طیاروں کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے۔ابوظبی میں گزشتہ پیر کو یمن کے حوثی باغیوں نے ڈرون حملے کیے تھے جن میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔.

اماراتی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق تفریحی مقاصد کے لیے استعمال ہونے والے نجی ڈرونز اور چھوٹے طیاروں کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے۔ابوظبی میں گزشتہ پیر کو یمن کے حوثی باغیوں نے ڈرون حملے کیے تھے جن میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا حوثیوں کو دہشت گرد قرار دینے پر غور، امارات کا خیر مقدمامریکی صدر جو بائیڈن نے یمن کی ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو دوبارہ دہشت گردوں کی فہرست میں ڈالنے پر غور شروع کردیاہے. تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ پاکستان نے کوارٹر فائنل میں قدم رکھ دیے - ایکسپریس اردوافغانستان کو 24رنز سے شکست دیدی،اویس علی3وکٹیں اڑانے میں کامیاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یورپی یونین نے کابل میں سفارت خانہ کھول لیا، طالبانیورپی یونین نے افغان دارالحکومت میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا، یہ سفارتخانہ طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے بند تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا چینیوں نے انگریزوں سے 700 سال پہلے انگریزی ایجاد کر لی تھی؟ - ایکسپریس اردوچینی ماہرین کا دعویٰ ہے کہ انگریزی دراصل چین میں ایجاد کی گئی تھی جو بعد میں یورپ پہنچی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانگھڑ: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے حاملہ بیوی کو گولی مار کر خودکشی کر لیملزم اللہ داد مری نے واقعے سے قبل جھگڑے میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور گھر پہنچا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

10 روز میں گرین لائن میں کتنے افراد نے سفر کیا؟کراچی میں حال ہی میں شروع کیے جانے والے ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے گرین لائن میں 10 روز میں ساڑھے 3 لاکھ سے زائد افراد نے سفر کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »