ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور سے گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور سے گرفتار ARYNewsUrdu

راولپنڈی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق سینیٹر میاں عتیق کو پولیس نے لاہور سے گرفتار کرلیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ گنج منڈی کے مقدمے میں سابق سینیٹر میاں عتیق کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا، میاں عتیق اور ساتھیوں کے خلاف جون 2021 میں ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ راولپنڈی تھانہ گنج منڈی میں میاں عتیق پر مقدمے میں جعلی پراپرٹی دستاویز پیش کرنے کا الزام ہے، سابق سینیٹر مقدمے میں اشتہاری ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے مقدمے کو یکسوئی سے حل کیا جائے گا، راولپنڈی پولیس قانون کی بالادستی اور میرٹ پر یقین رکھتی ہے جسے ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

یاد رہے کہ 2017 میں ایم کیو ایم پاکستان نے انتخابی اصلاحات بل پر ووٹنگ کے دوران پارٹی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ان کی بنیادی رکنیت ختم کردی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shabash Ye Hoee Na batt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور سے گرفتار - ایکسپریس اردوایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور سے گرفتار مزید پڑھیں: ExpressNews ایم کیو ایم کا دہشت گرد ونگ کراچی میں پھر سرگرم ھو چکا سٹریٹ کرائم میں بڑھتا ھوا اضافہ مستقبیل میں کسی بڑی تباہی کا پیش خیمہ ھو سکتا ھے جس دہشت گردی اور بدامنی کے خاتمے کیلئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے مکمل دن رات محنت کی وہ آج پھر سے شروع کیا یہ تھا نیاء پاکستان 🇵🇰 Ye chootiya Shalimar hotel Rawalpindi ka maalik hai.. Kitna mushkil tha Police n agencies k liyey is bharway ko locate kerna
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جعلی دستاویزکا الزام۔۔۔ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں محمد عتیق گرفتارایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں محمد عتیق کو جعلی پراپرٹی دستاویز پیش کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا۔ نہیں فرشتوں کے غلام یہ کام نہیں کر سکتے دھلے ہوۓ لوگوں کا ساتھ ہے کیسے غلط کام اور اس جماعت نے تو آج تک کوئی بھی غلط کام نہیں کیا ریکارڈ ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے مقامی رہنما کے قتل پر وفاقی وزیر داخلہ کا نوٹس - ایکسپریس اردوایم کیو ایم کے مقامی رہنما کے قتل پر وفاقی وزیر داخلہ کا نوٹس مزید پڑھیں: ExpressNews ایک پلاٹ کے قبضے پر جسکانی اور خانزادہ برادری کا تکرار ہے، پہلےجسکانی برادری کا آدمی قتل ہوا اب خانزادہ برادی کا آدمی قتل ہوا ہے. وفاقی سرکار کو شرپسندی کو پہلانے کے بجاء روکنا چاہیئے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹنڈوالہیار: پولیس نے ایم کیو ایم پاکستان کے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیاایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کے بعد مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی کی تھی: پولیس بیغرت نسل پرست پولیس اور حکمران ھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈی جی ہیلتھ آزادکشمیر کا ڈی ایچ کیو باغ کا دورہباغ (سید وجی الحسن) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ہیلتھ آزادکشمیر ڈاکٹر سردار آفتاب حسین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال (ڈی ایچ کیو) باغ کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف یونیورسٹی نے ’کھانے پینے‘ میں ایم اے کی ڈگری شروع کروا دی12:09 AM, 22 Jan, 2022, دلچسپ و عجیب, پیرس:  کھانے پینے کے شوقین افراد کے لئے خوشخبری، فرانس کی ایک یونیورسٹی نے ’کھانے، پینے اور رہنے‘ کے مزے کریں زندگی پھر تو سوچیں ھی سوچیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »