الیکشن کے معاملے پر مذاکرات میں طویل وقفہ حکومت نے مانگا ہے: شاہ محمود

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکمران اتحاد کے اندر اتفاق رائے نہ ہوسکا تو پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں اپنا نکتہ نظر دے دے گی: رہنما پی ٹی آئی

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ الیکشن کے معاملے پر مذاکرات میں طویل وقفہ حکومت نے مانگا ہے، حکمران اتحاد کے اندر اتفاق رائے نہ ہوسکا تو پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں اپنا نکتہ نظر دے دے گی ۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسحاق ڈار بتائیں کہ اگر خواجہ آصف اور جاوید لطیف ان کی جماعت کا حصہ ہیں تو مذاکرات میں رکاوٹ کیوں بن رہے ہیں...

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ الیکشن پر مذاکرات میں طویل وقفہ تحریک انصاف نے نہیں بلکہ حکومت نے مانگا ہے ، حکومت سے دو نشستیں کر لی ہیں، تیسری نشست کل ہے ، حکومتی اتحاد میں اتفاق رائے نہ ہوا تو تحریک انصاف اپنا نکتہ نظر سپریم کورٹ کو دے دے گی۔48 منٹ پہلے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار سے رابطہ ہوا ہے پرویز الہٰی کے گھر پر حملے کے باوجود مذاکرات جاری رہیں گے: شاہ محمود08:20 PM, 29 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کے گھر پر حملے کے باوجود مذاکرات جاری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف مذاکرات کیلئے نیک نیتی سے بیٹھی ہے: شاہ محمودتحریک انصاف مذاکرات میں کسی بھی اتفاق تک پہنچنےکی پوری کوشش کرےگی، شاہ محمود قریشی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حساس ادارے کے افسر پر تشدد، ترجمان پنجاب پولیس کا مزید 2 روز کا ریمانڈ منظورپنجاب پولیس کے ترجمان کے حساس ادارے کے افسر پر تشدد کے معاملے میں عدالت نے ملزم نایاب حیدر اور اس کے بیٹے کا 2 دن کا مزید ریمانڈ دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مذاکرات میں کسی بھی اتفاق تک پہنچنےکی پوری کوشش کرینگے: شاہ محمودمذاکرات میں کسی بھی اتفاق تک پہنچنےکی پوری کوشش کرینگے: شاہ محمود مزید تفصیلات ⬇️ PMLN PTI PDM ShahMehmoodQuerashi Dialogue FawadChaudhry LongMarch PTIofficial SMQureshiPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ آصف اور جاوید لطیف مذاکرات میں رکاوٹ کیوں بن رہے ہیں؟ شاہ محمودپی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اقتدار کو دوام دینے کیلئے آئین کو قدموں تلے روندا جا رہا ہے۔ تفصیلات: DailyJang PTI ShahMehmoodQureshi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »