پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس آپریشن پر چوہدری شجاعت نے مؤقف جاری کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چوہدری شجاعت نے کہا کہ پولیس پرویز الہٰی کے گھر گئی تو انھیں بتایا گیا کہ وہ چوہدری شجاعت کے گھر پر ہیں جس کے بعد پولیس والے ان کے گھر کی طرف دوڑے

چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس آپریشن پر چوہدری شجاعت نے اپنا مؤقف جاری کردیا۔

چوہدری شجاعت نے کہا کہ پولیس پرویز الہٰی کے گھر گئی تو انھیں بتایا گیا کہ وہ چوہدری شجاعت کے گھر پر ہیں جس کے بعد پولیس والے پرویز الہٰی کا گھر کو چھوڑ کر ان کے گھر کی طرف دوڑے، دروازہ توڑا ، شیشے توڑے ، ان کے دونوں بیٹے اس کارروائی میں زخمی ہوئے ، چوہدری سالک کے ہاتھ پر ٹانکے لگے۔ تقریباً 8 گھنٹوں تک جاری آپریشن میں پولیس نے پرویز الٰہی کی رہائشگاہ سے 27 افراد کو حراست میں لیا ، اینٹی کرپشن ٹیم نے یہ کارروائی گوجرانوالہ میں درج مقدمہ میں کی

چوہدری شجاعت کے مطابق جب پولیس سے پوچھا گیا کہ کس کیس میں یہ کیا جا رہا ہے تو جواب ملا کہ گجرات میں سڑکوں کی تعمیری ٹھیکوں میں اربوں روپے کمیشن کے الزامات ہیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس کارروائی کیلئے جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ قابل قبول نہیں، بکتر بند گاڑی سے مین گیٹ توڑنے کی سختی سے مذمت کرتے ہیں، اس کارروائی کے پیچھے جو بھی ہے حکام بالا اسے کیفرِ کردار تک پہنچائیں، کسی اور موقع پر تفصیل سے بات کریں گے۔49 منٹ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوہدری سالک نے پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے مارے گئے چھاپے کی روداد سنادیوفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے پرویز الہٰی کی گرفتاری کےلیے مارے گئے چھاپے کی روداد سنادی۔ تفصیلات جانیے: PervaizElahi pmlq PTIOfficial PMLN ChaudhrySalikHussain DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثناء کا پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے پر ردعملصوبائی حکومت چھاپے کے لیے پیشگی اطلاع دینے کی پابند تھی، دروازہ توڑ کر کسی کے گھر میں داخلے کی اجازت نہیں ہوتی۔ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah PervaizElahi DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا ردعمل آگیاجو مسئلہ بھی ہوا قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنا چاہیے، ابھی میں مدینہ میں ہوں اورپولیس آپریشن کی تفصیلات حاصل کر رہا ہوں، محسن نقوی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گھر پر حملہ: ایسی بات نہیں کرنا چاہتا جس سے ملکی معاملات خراب ہوں: چودھری شجاعتگھر پر حملہ: ایسی بات نہیں کرنا چاہتا جس سے ملکی معاملات خراب ہوں: چودھری شجاعت PMLQ PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Lahore
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف ایک اور مقدمہ درجسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف مقدمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے اپنی مدعیت میں درج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کے گھر سے گرفتار 19 افراد عدالت پیش، جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردپرویز الہٰی کے گھر سے گرفتار 19 افراد عدالت پیش، جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد Chparvezelahi PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Lahore
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »