پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا ردعمل آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جو مسئلہ بھی ہوا قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنا چاہیے، ابھی میں مدینہ میں ہوں اورپولیس آپریشن کی تفصیلات حاصل کر رہا ہوں، محسن نقوی

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے لیے چوہدری شجاعت کےگھر پر پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا۔

ایک بیان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائےگی، پولیس پرویز الہٰی کو گرفتار کرنےگئی اور چوہدری شجاعت کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ یہ ایک افسوس ناک مسئلہ ہےکہ پولیس نےچوہدری شجاعت کے گھر دھاوا بولا، پولیس ایکشن میں چوہدری سالک حسین زخمی ہوگئے۔

ان کا کہنا تھا کہ جو مسئلہ بھی ہوا قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنا چاہیے، ابھی میں مدینہ میں ہوں اورپولیس آپریشن کی تفصیلات حاصل کر رہا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور : پرویزالٰہی کے گھر پولیس دیوار پھلانگ کر داخل ہوگئیپی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کی گرفتاری کیلئے پولیس دیواریں پھلانگ کر ان کے گھر میں داخل ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثناء کا پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے پر ردعملصوبائی حکومت چھاپے کے لیے پیشگی اطلاع دینے کی پابند تھی، دروازہ توڑ کر کسی کے گھر میں داخلے کی اجازت نہیں ہوتی۔ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah PervaizElahi DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کے گھر سے گرفتار 19 افراد عدالت پیش، جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردپرویز الہٰی کے گھر سے گرفتار 19 افراد عدالت پیش، جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد Chparvezelahi PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Lahore
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کے گھر سے گرفتار 19 افراد عدالت پیش، جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردلاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے چھاپے کے دوران گرفتار کیے گئے 19 افراد کو عدالت پیش کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس کا دھاوا ریاستی دہشت گردی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلیاسپیکر پنجاب اسمبلی سردار سبطین خان کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس کا دھاوا ریاستی دہشت گردی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف ایک اور مقدمہ درجسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف مقدمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے اپنی مدعیت میں درج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »