تھائی وزیراعظم کے عہدے کی مضبوط امیدوار کے ہاں الیکشن سے 2 ہفتے قبل بیٹے کی ولادت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تھائی لینڈ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہوں گے اور پیٹونگ تارن شیناوترا وزیراعظم کے عہدے کی مضبوط امیدوار ہیں

تھائی لینڈ میں ہونے والے عام انتخابات میں وزیراعظم کے عہدے کی مضبوط امیدوار 36 سالہ پیٹونگ تارن شیناوترا کے ہاں الیکشن سے دو ہفتے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔وہ سابق تھائی وزیر اعظم تھاکسن شیناوترا کی بیٹی ہیں اور تھائی پارلیمنٹ میں اکثریتی جماعت کی سربراہ ہیں۔

تھائی لینڈ کی وزارت عظمیٰ کی امیدوار کے ہاں الیکشن سے 2 ہفتے قبل بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جبکہ اس سے قبل ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثاقب نثارکے بیٹے اورپی ٹی آئی امیدوارکی آڈیولیک پر تحریک انصاف نے چھان بین شروع کردیدو روز قبل سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ ایک سو سینتیس سے تحریک انصاف کے امیدوار ابوذر کی آڈیو سامنے آئی تھی مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خواجہ آصف اگر مذاکرات کے قائل نہیں تو وہ اسحاق ڈار سے کہیں کہ نہ کریں، شاہ محمودپی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ الیکشن سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ نے آئین کی روح کے مطابق کیا، الیکشن کروانے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے پابند ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فاطمہ بھٹو کے نکاح کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟دو روز قبل سابق وزیراعظم و پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی و میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف کی گندم ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایتوزیراعظم شہبازشریف کی گندم ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت مزید تفصیلات ⬇️ PMLN ShahbazSharif Stock Wheat Action pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ کا الخدمت فاؤ نڈیشن کے لیے تمغہ حسن کارکردگی‘‘تحریر:چوہدری فرحان شوکت ہنجرا  ترکیہ کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی گراں قدر خامات کے اعتراف میں ترکیہ حکومت کی جانب سے ایوان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، بچے سمیت 5 افراد ہلاکفائرنگ سے متاثرہ افراد کی عمریں 5 سے 40 برس کے درمیان ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »