الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ لوئردیر سے روک دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کے 27 جنوری کو لوئر دیر کے مجوزہ دور ے پر ایکشن لیتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو دورے سے روک دیا ہے، اس حوالے سے الیکشن کمیشن لوئر دیر کی جانب سے باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

الیکشن کمشنر محمد اقبال تنولی کی جانب سے ڈی سی لوئر دیر کو وزیراعظم کا جلسہ روکنے اور اس حوالے سے مؤثر اقدامات اٹھانے کے لیے مراسلہ ارسال کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ مارچ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں لوگ ووٹ کا حق استعمال کریں گے، الیکشن شیڈول آنے کے بعد وزیراعظم مذکورہ حلقہ کا دورہ نہیں کر سکتے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن شیڈول آنے کے بعد کسی بھی ترقیاتی منصوبے کا اعلان اور افتتاح ناممکن ہے، وزیر اعظم کا دورہ رولز 233 اور 234 کی خلاف ورزی ہوگی۔ دوسری جانب وزیراعظم کے 27جنوری کو مجوزہ دور ے اور جلسے کے خلاف جماعت اسلامی نے کل آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے اور بھرپور احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور جیسے عمران خان مان گیا

Phsyco

پنجرے میں ڈال دو یہ لا علاج ہوچکا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو دورہ لوئردیر سے روک دیانوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم کا دورہ رولز233 اور 234 کی خلاف ورزی ہوگی، الیکشن شیڈول آنے کے بعد ترقیاتی منصوبےکا اعلان اور افتتاح ناممکن ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو لوئر دیر کے دورہ سےروک دیاالیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ لوئر دیرسے روک دیا SamaaTV Good shot
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم کو دورہ لوئردیرسے روک دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم کو دورہ لوئردیرسے روک دیا۔  نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق 27 جنوری کو لوئر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی اکثریت نےعدم اعتماد کو فوری الیکشن سے مشروط کردیالاہور : مسلم لیگ ن کی اکثریت نےعدم اعتماد کو فوری الیکشن سےمشروط کردیا ، نوازشریف نے پارٹی کے اہم رہنماؤں سے رائے مانگی تھی۔ Ye mashroot kyon kr rhy? Opposition itni confident hai to is gov ko hataye aur apny bndy ko PM banaen aur phir us PM sy next elections announce kren.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کارکردگی سے اگلے الیکشن میں ایک بارپھرکامیاب ہوں گے‘انشاءاللہ عام انتخابات متوقع طورپر اگلے سال یعنی2023 کے اکتوبر میں ہوں گے اور عوام ایک بار پھر عمران خان کو سرخرو کریں گے: فیصل جاوید کا بیان مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan Faisaljaved اپنے لیڈر کو یقین دہانی کرائی وہ گھبرا رہا ہے۔ ووٹوں سے نہیں انڈوں سے یا کچھ اور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدارتی الیکشن ہارنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کو کیا حکم دیا تھا؟ تہلکہ خیز انکشافواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) 2020ءکا صدارتی الیکشن ہارنے کے بعد ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے فوج کو ووٹنگ مشینیں قبضے میں لینے کا حکم دیئے جانے کا چشم کشا انکشاف منظرعام پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »